جو بات نجم سیٹھی کہہ رہا ہے، وہ روزِ اول سے صاف لکھی ہوئی تھی۔
ایک بات اور سن لیں، حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کی حمایت کرنے میں ذولفقار مرزا اور پیپلز پارٹی اکیلی ہی گنہگار نہیں ہے۔۔۔۔ نہیں بلکہ یہ بات بھی اہلیان کراچی کو یاد رکھنی چاہیے کہ پیپلز پارٹی کے علاوہ بھی انکے مجرم ہیں جنہوں نے ان حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کی سرپرستی ماضی میں کی اور مستقبل میں بھی کریں گے۔۔۔۔ اور ایک اور ہے جو حقیقی کے ان قاتل دہشتگردوں کو اسلام آباد میں گود میں بٹھائے ہوئے تھا اور یوں حققیقی کو گود میں بٹھانا "انصاف" نہیں بلکہ ان انصاف کے ٹھیکداروں کی کھلی منافقت تھی اور یہ منافقت مستقبل میں بھی وہ کراچی میں پیپلز پارٹی کی طرح دکھانا جاری رکھیں گے۔
یاد رکھیے، یہ فقط پیپلز پارٹی ہی نہیں بلکہ انصاف کے ٹھیکیدار بھی اس میں شامل ہیں اور بخدا ان لوگوں کو میں شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے ماورارئے عدالت خون بہانے والے قاتلوں کو ہیرو بناتے ہوئے دیکھ چکی ہوں۔ یہ ایک پیپلز پارٹی ہی نہیں بلکہ کل کو یہ بقیہ لوگ بھی دوبارہ حقیقی اور شعیب سڈل جیسے درندوں کو پھر سے استعمال کرتے نظر آئیں گے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|