Moeen Ali goes viral on SM for not looking at the female interviewer, even once

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Na mehram tu Cousins , Bhabian aur Khandan ki dosri aurten bhi hain , Mein unhen Maoon Bheeno ki nazar se dekhta ho .... App ka pata nahi

Agar app appni Cousins aur Bhabion aur family women ko is DramayBaz StuntBaz Mullah ki tarar Ankhen Chura Chura ky Moor Moor ky Baat karo ge tu woo yahi samjen gen ky Isky andar koi Choor Hain ... Hamen Dekhy ga tu issy control nahi ho ga?

Sab Tarbiyat ka Lafra hai , App ko app ki tarbiyat mubarik mujhy meri
آپ تو یہ بھی کہتے ہوں گے کے پردہ سے تجسس بڑھتا ہے لیکن فری معاشرے تجسس کی وارداتوں سے بھرے پڑے ہیں. تربیت میں یا فری معاشرے کے نظریہ میں، کہیں تو لفڑا ہے​
 
boss

Senator (1k+ posts)
118536.2.jpg

!دکھاوا ہی دکھاوا، اور دیکھنا ہے

گاف کی ہوا لیک کرنے کا اچھا طریقہ ہے، آواز بھی نہ نکلے اور لیکج بھی ہو جائے

ہاشم آملہ، خواجہ، معین علی، راشد، شامی وغیرہ
ان سب کو شاید گیس کی پرابلم نہی ہوگی

? ? ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گاف کی ہوا لیک کرنے کا اچھا طریقہ ہے، آواز بھی نہ نکلے اور لیکج بھی ہو جائے

ہاشم آملہ، خواجہ، معین علی، راشد، شامی وغیرہ
ان سب کو شاید گیس کی پرابلم نہی ہوگی

? ? ?
بہت تخلیقی ذہن ہے، سمجدہ کرنے والے سمجدہ کرتے رہ گئے تم نے گیس کا علاج دریافت کر لیا
? ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
گاف کی ہوا لیک کرنے کا اچھا طریقہ ہے، آواز بھی نہ نکلے اور لیکج بھی ہو جائے

ہاشم آملہ، خواجہ، معین علی، راشد، شامی وغیرہ
ان سب کو شاید گیس کی پرابلم نہی ہوگی

? ? ?
Haha now you know!
Next time jab pikorray khana to foran sajday mein girr jana?
Warna gandi gas munh se niklay gi??
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بہت تخلیقی ذہن ہے، سمجدہ کرنے والے سمجدہ کرتے رہ گئے تم نے گیس کا علاج دریافت کر لیا
? ?
ہاں جی تخلیقی ذہن ہے تو ؟
آجکل حضرت کوئی ایسا طریقہ ایجاد کرنا چاہ رہے ہیں
کہ گاف سے یوں نکلتی اور ضایع ہوتی گیس کو اکٹھا کر
لیا جائے اور اس سے بجلی پیدا کی جائے.
آپ نے دیکھا نہیں حضرت آجکل گاف پر سلنڈر بندھے گھوم
رہے ہیں؟ لیکن پرابلم یہ ہو رہا ہے کوئی اور اس معاملے میں
معاونت کرنے کو تیار نہیں.....? boss
 
boss

Senator (1k+ posts)
بہت تخلیقی ذہن ہے، سمجدہ کرنے والے سمجدہ کرتے رہ گئے تم نے گیس کا علاج دریافت کر لیا
? ?

جو جو دکھاوے کا سجدہ کرتے رہے وہ سب خالی ہاتھ واپس آگئے اور جہنوں نے ایک بھی دکھاوے والا سجدہ نہیں کیا مطلب معین علی اور عادل رشید وغیرہ وہ ٹرافی جیت کر لے گئے

?

نتیجہ
گراؤنڈ کڑکٹ کھیلنے کے لیے ہوتا ہے نہ کہ گیسوں کے اخراج کے لیے