Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/T8xylCt.jpg
Last edited by a moderator:
InshaAllah Kashmir Azad zarur hoga.
Kashmir k New map say India aur Anti-State elements ko boht takleef ho rahi hai.
آزاد کشمیر کے لیڈران کی تقاریر بُجی بُجی اور مایوس سی تھیں۔۔ مگر عمران خان نے تو جیسے ساروں کو جھنجھوڑ کر جگا دیا ۔۔ایک بار پھر ماشأاللہ۔۔
یوم سیاہ
آج کشمیر میں بھارت کے لاک ڈاؤں کو ایک سال مکمل ہوا
اس ایک سال میں کسی مسلم ملک ماسواۓ ترکی کسی نے اس ظلم کے بارے ایک لفظ
بھی نہیں بولا --- بلکہ یو اے ای اور سعودی عرب کے حکمران مودی کو بلا بلا کے اس
بہادری اور نیک کام پر اسے انعام و اکرام اور شیلڈز سے نوازتے رہے
عمران خان کو آج یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اپنا نام تاریخ کے اوراق میں ایک بزدل ناکام
اور غدار اسلام حکمران کے طور پر رقم کرنا چاہے گا یا --- کہ ایک اسلام کے بہادر سپاہی
کے طور پر ؟
اگر عمران کے دل میں ذرا برابر بھی اسلام اور کشمیر کے عوام کے لئے پیار اور ہمدردی ہے تو
بھارت کے کے خلاف جنگ کے آغاز اعلان کر دے --- اور اگر یہ نہیں کر سکتا تو استعفیٰ دے کر
گھر چلا جائے
InshaAllah Kashmir Azad zarur hoga.
Kashmir k New map say India aur Anti-State elements ko boht takleef ho rahi hai.
اللہ کی لعنت ان غداروں پر ہو ، جن کی جڑیں ہندوستان میں ہیں۔بھائی جان آپ اگلے نقشے میں دہلی کو بھی شامل کر لیں۔ بلکہ عمران خان نے بہت بڑی غلطی کی مشرقی پاکستان کو نقشے میں شامل نہیں کیا۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ یہ وہی مشرقی پاکستان ہے جس پر 1971 میں بھارت کا قبضہ ہوگیا تھا۔ گویا صرف کشمیر نہیں، بھارت سے مشرقی پاکستان بھی واپس لینا ہے۔
دوسرا نقشہ کب آرہا ہے؟
اللہ کی لعنت ان غداروں پر ہو ، جن کی جڑیں ہندوستان میں ہیں۔