menu card from PM Sharif's farewell lunch for Pres Zardari

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
THIS PICTURE EXPLAINS WHAT PAKISTAN AWAM IS FEELING.


shahbaz-sharif-eating-with-poor.jpg
حرام خور ادھر بھی خودہی کھا رہا ہے اور باقی عوام صرف منہ تاک رہی ہے

 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
زرداری صاحب کو دئیے گئے اہم ظہرانے میں کچھ نیک، فرشتہ صفت، ایماندار لوگوں نے شرکت نہ کی۔ کیسے کیسے ولی موجود ہیں۔

کچھ نیک، فرشتہ صفت، ایماندار لوگوں کے راولپنڈی کے خلیفہ اور انقلاب و تبدیلی پر بیعت کروانے کے مجاز قبلہ نے ظہرانے میں شرکت کی

آپ لاہور چڑیا گھر میں "سوزی" ہاتھی کے لئے فجرانہ، ظہرانہ، عصرانہ، یا عشایہ کچھ بھی رکھ لیں وہ لاؤ لشکر سمیت حاضر ہوں گے

ریاستی امور کے کچھ طور طریقے، کچھ رکھ رکھاؤ کچھ ادب آداب بھی ہوتے ہیں۔ غیروں کے ہاتھیوں سے محبت اپنی سرکاری تقریبات سے گریز۔

اسی طرح مذکورہ نیک اور اللہ کے ولی کراچی میں ہونے والے اجلاسوں سے بھی قطعی غائب رہے۔

 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے بوڑھے کہتے ہیں جب کتا بونکے تو اس کے ساتھ بونکنا شروع نہیں کر دیتے اور جس پارٹی میں پورے ملک کے بولی شرکت کریں تو اس میں جانے سے بہتر ہے کہ راستہ بدل کر حکمت کا ثبوت دیا جاے ۔۔۔ تم نورے کیا سمجھو عزت کیا چیز ھوتی ہے
 

Malik Azam

Minister (2k+ posts)
Ye NS ke baap ka maal tha.

Zar Dari ka ziker aise kia jese kisi farishte ka ziker kar raha tha.

Be gherat ko maazi main ki gai apni aur Shahbaz Shareef ki taqreerain yad nahin raheen.

Munafqat ki inteha.

L a a n a t is per aur is ke voters per.