menu card from PM Sharif's farewell lunch for Pres Zardari

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
BTZJyx_CYAAc23s.jpg


x582350_12633266.jpg.pagespeed.ic.O-yGZp_YE1.jpg
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور نواز شریف نےچیکن ملائی بوٹی سب سے زیادہ کھائی ھو گی کیونکہ یہ دونوں بھی تو حرامی بوٹی ہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حرام خورو قوم کا مال رج رج کے کھاؤ پتہ نہیں کتنے پاکستانیوں کو اس دن ایک وقت کی روٹی نصیب ہوئی بھی ہے کے نہیں
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
منافقت کی انتہا

عوام کو ایک ڈش کی نصیحتیں اور پھر انہی عوام کے پیسوں سے اپنے لیے دس دس کھانے
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)


"Zardari ko Lahore,Karachi, Larkana key sarko per na ghaseeta to mera naam bhi Shehbaz Sharif naheen" Drama

"dafa karo yeh bavakoof log hain,hik sarak, 40 basan aty sady varay niaray pakkay nain" Ander key baat, Zaradri kay saath!

Out of the five people our prophet said Allah will never forgive one of them is JHOOTA Hukumran. Guess who are they?
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
خانہ خراب کي اولادو کھاؤ حراميو کھاؤ حرام خورو کھاؤ کچھ نہ چھوڑو سب کچھ کھا جاؤ عوام کو بھي زندہ نگل لو
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
تھوک والی حلیم بھی شامل ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کو تو شوگر ہے لگتا ہے میں صاب نے ہی زیادہ پھرکایا ہو گا
 

syedarahman

MPA (400+ posts)
ab bhi kuch nahi hota tumhain noooroon kuch tu bolo yai phir Allah SWT k samany tumhara haath pown bolain gai tumharai khilaf !!!!!!!!!
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دہی بڑے نہیں تھے؟؟ لگتا ہے کہ ممنون حسین کے ساتھ باورچی نے ہاتھ کر دیا
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
میں نے تو کل ہی کہ دیا تھا کہ ، نانا جی کی دکان پر فاتحہ پڑھ لو ، ابا جی کا مال ہے خوب کھا لو ، مال مفت دل بے رحم ہے ،،،،،،، اچھا ہوا کہ تحریک انصاف نے ان منافقوں کی محفل سے اپنے آپ کو دور رکھا ، پھر کہتے ہیں عمران ناراض رہتا ہے ، کیا عوام کے پیسے کو خرچ اپنی ذات پر خرچ کرتے ہوے بندے کو خوش ہونا چاہئیے .


شکریہ ! فخرو بھاتی ، شکریہ افتخار چودھری صاحب ، شکریہ مقامی اور عالمی اسٹیبلشمنٹ ، شکریہ شکریہ شکریہ ان تمام ہوشیار لوگوں کا جنهوں نے ان لوگوں کو ہم پر مسلط کیا ،،،،،،،،،، اور شکریہ جھرلو اور کراچی کی ٹھپہ مافیا کا بھی .
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
منافقت کی انتہا

عوام کو ایک ڈش کی نصیحتیں اور پھر انہی عوام کے پیسوں سے اپنے لیے دس دس کھانے

Oho akhir dawat thi..PM ki Taraf se...ek dish party acha lagta bhala...hain ji:biggthumpup: