MD BoK denies corruption charges on JI Minister

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
MD BoK denies corruption charges on JI Minister

جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے ۔۔۔
جب سے جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے لگتا ہے بنک آف خیبر کے ایم ڈی کے پیروں تلے سے زمیں نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ اب جو بھی وضاحتیں کریں عدالت تو جانا ہی پڑے گا اور اپنے پس پردہ شریک دوستوں کے نام سامنے لانا ہی پڑے گا۔ ویسے قرائن یہی بتا رہے ہیں اس کے پیچھے تحریک انصاف ہی ہے اپنے وزراء کی کرپشن کے بعد جماعت اسلامی کے وزراء کے چہرے کوبھی داغ دار بنانے کی بچگانہ حرکت کی ہے۔ اس کے علاوہ جس طرح فورا مسلم لیگ ن کے میڈیا ونگ نے جماعت پر اٹیک کیا ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پاناما لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے ایم ڈی کی غائبانہ امداد ن لیگ بھی کر رہی ہے۔ کچھ بھی ہو جائے جماعت اسلامی کا وزیر دبئی یا برطانیہ علاج کے بہانے فرار نہیں ہو گا بلکہ سارے ڈرامے کا خود سامنا کرے گا اور بہت سے دوستوں کے چہروں سے نقاب بھی ہٹائے گا۔ ان شاءاللہ
13007142_10208753485410638_7832315023887098487_n.jpg