Maulana Tariq Jamil's advice to Imran Khan

tijaz

MPA (400+ posts)
I saw a post where Maulana Tariq Jameel was replying to Salim Safi that he had advised IK not to do dharna and focus on KP instead. Salim Safi got the answer what he was hoping for but it is not such a simple matter.

People do not look at the perspective when they talk about issues. IK is on a mission to take out corruption from elections, like he did with neutral umpires in cricket. If he is successful in his mission , this nation will reap benefits by being able to elect true leaders, just like the cricket world is controversy free in terms of umpiring. With each election, the level of rigging is going up.

If IK had not taken up this task , PMLN & PPP would have very conveniently carried on with their corrupt governance.
Dharna was a political movement and that is what opposition forces do. The pressure created by this movement was so immense that every institution in Pakistan is feeling pressure from it. This wave of accountability is because of the pressure of increased public awareness. Maulana sahib could be a big religious scholar but is not a leader.

What IK did was act of a leader who leads from the front. Leader also thinks out of the box. He must have received this advice from many other wise people and that was an obvious choice too. There was no personal benefit for him in this huge and very hardship involved exercise. He had won his seats and he was able to form govt in KP. It was a matter of principle.

To him this issue was the root cause of all the corrupt governance in our beloved country and he had to take a firm stand against it. A half hearted effort would have been of no use. All of status quo proponents and forces are trying their best by implying IK should concentrate on KP and people would vote for him based on his performance in KP. What they forget to realize is that it is not that simple. If we follow the same yard stick, PMLN & PPP would not have been successful after their poor performance in their tenures before this elections. In fact PMLN's votes were doubled.

If something is not done now, results in next elections would be no different. In fact next elections would be a competition in rigging It would be free for all in the next govt and no one would be able to stop Pakistan from becoming a banana republic.
 
Last edited by a moderator:

pkfighter

Councller (250+ posts)
to answer that part: "There was no personal benefit for him in this huge and very hardship involved exercise."

خان صاحب نے دھرنے کی جدوجہد سے یہ والی ٹرافی جیتی تھی

ہاں البتہ باقی پی ٹی آئی والے ذلیل و رسوا ہو گئے تھے

Reham-Khan-Who-Married-imran-khan-Secretly-Rare-video-590x330.jpg
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

??? ??? ?? ?? ?? ????

<span style="font-family: jameel noori nastaleeq"><font size="5">
 
Last edited:

Bunna

Minister (2k+ posts)
یہ شو بز مولانا عمران کو ذلیل ہی کرواۓ گا

اسی نے عمران کو کہا تھا کے دھرنا کو آزادی مارچ کا نام دو

اگر تو دھرنا کامیاب ہو جاتا تو یہ اپنا حصہ بٹورنے آجاتا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر لوگ صرف پرفارمنس پہ وؤٹ لیتے تو کوئی دُنیا جہاں کا پاگل بندہ زرداری، نواز اور الطاف کو وؤٹ دیگا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ پارٹیاں وؤٹ کیسے لیتی ہیں لیکن بعض لوگ صرف ظاہری چیزوں کو دیکھتے ہیں۔

دھرنے کے مہم سے پہلے تو کسی کو فارم 14،15،16، آروز، اور ایکسٹرا وؤٹس وغیرہ کا ککھ نہیں پتا تھا اور نہ ہی کسی کو یہ انداز تھا کہ دھاندلی ہوتی کیسے ہے؟ لوگ تو یہی سمجھتے تھے کہ یرہ لوگ وؤٹ ڈالتے ہیں اورڈبے سے جس بندے کے زیادہ وؤٹ نکلتے ہیں وہ بندہ جیت جاتا ہے۔ اللہ اللہ خیر صلّا۔ لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ زیادہ وؤٹ ڈلتے کیسے ہیں اور آروز اور الیکشن کمیشن کیا کیا گُل کھلا سکتے ہیں؟ یہ سب کچھ دھرنے کے بعد لوگوں کو پتا چلا۔

اور سلیم سافی کی باتوں کو صرف پٹواری ہی اہمیت دیتے ہیں تو اسی اسے اندازہ کرے کہ اسکی کتنی باتیں ٹھیک ہونگی؟ وہ تو پی ٹی آئی کی حسد میں ایک جلا مرا بندہ ہے۔ وہ اپنی حسد کیوجہ سے کچھ بھی بول اور کر سکتا ہے۔

Last edited:

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
اگر لوگ صرف پرفارمنس پہ وؤٹ لیتے تو کوئی دُنیا جہاں کا پاگل بندہ زرداری، نواز اور الطاف کو وؤٹ دیگا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ پارٹیاں وؤٹ کیسے لیتی ہیں لیکن یہ لوگ صرف ظاہری چیزوں کو دیکھتے ہیں۔

دھرنے کے مہم سے پہلے تو کسی کو فارم 14،15،16، آروز، اور ایکسٹرا وؤٹس وغیرہ کا ککھ نہیں پتا تھا اور نہ ہی کسی کو یہ انداز تھا کہ دھاندلی ہوتی کیسے ہے؟ لوگ تو یہی سمجھتے تھے کہ یرہ لوگ وؤٹ ڈالتے ہیں اورڈبے سے جس بندے کے زیادہ وؤٹ نکلتے ہیں وہ بندہ جیت جاتا ہے۔ اللہ اللہ خیر صلّا۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ یہ زیادہ وؤٹ ڈلتے کیسے ہیں اور آروز اور الیکشن کمیشن کیا کیا گُل کھلا سکتے ہیں؟ یہ سب کچھ دھرنے کے بعد لوگوں کو پتا چلا۔

اور سلیم سافی کی باتوں کو صرف پٹواری ہی اہمیت دیتے ہیں تو اسی اسے اندازہ کرو کہ اسکی کتنی باتیں ٹھیک ہونگی؟ وہ تو پی ٹی آئی کی حسد میں ایک جلا مرا بندہ ہے۔ وہ اپنی حسد کیوجہ سے کچھ بھی بول اور کر سکتا ہے۔

Allah ke banday jab aap jaisay samjhdaar loug bhi DHARNAY ke ye justifications daingay tou phir tou Allah he hafiz hai es mulk-o-qoum ka.agar judicial commision he matloob tha,tou woh tou NS nay pehlay din he ailaan ker dia tha.
 
The_Observer

Nawaz or Shahbaz nay election say pehlay to aur bhi buhat say waday kiyay thay (e.g. Load shedding, Zardari show on roads, Swiss Banks, etc.). Kiya wo poray ker liyay jo is waday per koi aitbar keray.

Aap jaisay PATWARI jo abhi bhi NS & SS say umeed rakhta hay to waqai Allah he hafiz is mulk-o-quom ka.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ کیسے سمجھدار نظر آیا آپ کو - یہ تو اپنے علاقے میں ایک میٹرنٹی کلیلنک نہیں کھولنے دیتا

چلے آپ پوچھ کر دیکھ لیں اس صاحب سے

Allah ke banday jab aap jaisay samjhdaar loug bhi DHARNAY ke ye justifications daingay tou phir tou Allah he hafiz hai es mulk-o-qoum ka.agar judicial commision he matloob tha,tou woh tou NS nay pehlay din he ailaan ker dia tha.
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
مولانا نے تو کیا ہر زی عقل وا سیاسی شعور رکھنے والے انسان نے عمران خان سے کہا تھا کہ اپ اس دھرنے کے چکر واکر میں مت پڑیں یہ اپ ہی کو لےڈوبے گا ...اپ صرف کے پی کے پر توجو دیں ..پنجاب میں نواز شریف سے لوگ خود بیزار ہوجائیں گے اگلے انتخبات تک
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
دھرنے وغیرہ ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ ملک کا ستیاناس یہ نالا ئق اور بے ایمان حکمران کر رہے ہیں جنکے میگا سکینڈلز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروایا گیا ہے اور جسمیں پی ٹی آئی کےکسی بھی نئے یا پرانے لیڈر کا نام نہیں۔

اور نواز شریف نے جو جوڈیشیل کمیشن بنانےکی درخواست کی تھی وہ اسی چیف جسٹس نے منظور ہی نہیں کی تھی۔ یہ آپکو معلوم ہے؟ وہ ویسے ہی جوڈیشل کمیشن تھا جیسے ماڈل ٹاؤن واقعے کے بعد بنا تھا جسکا کچھ آج تک کچھ اتا پتا نہیں چلا۔

اس موجودہ جوڈیشل کمیشن کے پاس واضع ٹی او آرز ہیں اور یہ بہت طاقت ور ہے اور باقاعدہ ایک آرڈیننس کے تحت بنا ہے۔

زیادہ معصوم بننے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے سیاسی حالات اتنے بھی سیدھے نہیں جو 2+2= 4 کیطرح دیکھے جائے۔

اسی دھرنے ہی کی پریشر کی وجہ سے یہی ن-لیگیے کچھ سیدھے ہوئے ہیں ورنہ پہلے تو وہ عمران کی ہر بات کا مذاق اُڑاتے تھے۔عمران ایک سال تک ان کی منّتیں کررتھا لیکن کسی نے دھیان ہی نہیں دیا۔ یہ آپ بُھول گئے؟ انہیں پی ٹی آئی کی طاقت کا انداز ہ ہی نہیں تھا۔ اور ن-لیگیے بغیر کسی ڈنڈے کے ویسے بھی سیدھے نہیں ہوتے یہ ایک تاریخی حقیقت ہے۔

Allah ke banday jab aap jaisay samjhdaar loug bhi DHARNAY ke ye justifications daingay tou phir tou Allah he hafiz hai es mulk-o-qoum ka.agar judicial commision he matloob tha,tou woh tou NS nay pehlay din he ailaan ker dia tha.
 
Last edited:

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
دھرنے وغیرہ ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ ملک کا ستیاناس یہ نالا ئق اور بے ایمان حکمران کر رہے ہیں جنکے میگا سکینڈلز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروایا گیا ہے اور جسمیں پی ٹی آئی کےکسی بھی نئے یا پرانے لیڈر کا نام نہیں۔

اور نواز شریف نے جو جوڈیشیل کمیشن بنانےکی درخواست کی تھی وہ اسی چیف جسٹس نے منظور ہی نہیں کی تھی۔ یہ آپکو معلوم ہے؟ وہ ویسے ہی جوڈیشل کمیشن تھا جیسے ماڈل ٹاؤن واقعے کے بعد بنا تھا جسکا کچھ آج تک کچھ اتا پتا نہیں چلا۔

اس موجودہ جوڈیشل کمیشن کے پاس واضع ٹی او آرز ہیں اور یہ بہت طاقت ور ہے اور باقاعدہ ایک آرڈیننس کے تحت بنا ہے۔

زیادہ معصوم بننے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے سیاسی حالات اتنے بھی سیدھے نہیں جو 2+2= 4 کیطرح دیکھے جائے۔

اسی دھرنے ہی کی پریشر کی وجہ سے یہی ن-لیگیے کچھ سیدھے ہوئے ہیں ورنہ پہلے تو وہ عمران کی ہر بات کا مذاق اُڑاتے تھے۔عمران ایک سال تک ان کی منّتیں کرتھا لیکن کسی نے دھیان ہی نہیں دیا۔ یہ آپ بُھول گئے؟ انہیں پی ٹی آئی کی طاقت کا انداز ہ ہی نہیں تھا۔ اور ن-لیگیے بغیر کسی ڈنڈے کے ویسے بھی سیدھے نہیں ہوتے یہ ایک تاریخی حقیقت ہے۔

we agree to disagree.
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
یہ کیسے سمجھدار نظر آیا آپ کو - یہ تو اپنے علاقے میں ایک میٹرنٹی کلیلنک نہیں کھولنے دیتا

چلے آپ پوچھ کر دیکھ لیں اس صاحب سے
ye baat main es leyay ker raha tha keh majority of PTI supporters educated loug hain,mujhay maternity clinic wali baat ka kuch pata nahi and its off topic anyway.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلے آپ کو ریفرنس دیں دے گے اس کا

آف ٹوپک اس لیے نہیں کہ مطلب یہی تھا کہ ایسے تعلیم کا فائدہ

ye baat main es leyay ker raha tha keh majority of PTI supporters educated loug hain,mujhay maternity clinic wali baat ka kuch pata nahi and its off topic anyway.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ye baat main es leyay ker raha tha keh majority of PTI supporters educated loug hain,mujhay maternity clinic wali baat ka kuch pata nahi and its off topic anyway.

کچھ لوگوں کو کھانے کو کچھ بھی دو وہ گند ہی کھانا پسند کرتے ہیں۔ اسلیے یہ اس بیچارے کی عادت ہے۔ یہ کئی مرتبہ ایسی ہی بکواس پہ کئی مرتبہ بین بھی ہو چکا ہے لیکن کیا کرے بیچارہ عادت سے مجبور ہے؟
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
میرے پہلی پوسٹ میں کوئی سی بات بھی غلط ہو تو مجھے بتا دو؟
ghalti ke baat nahi ker raha hoon,DHERNA aik wrong decision tha,os pay jo tawanayian aur resouces kharch huway woh KPK main honay chaheyay thay.ye meri zaati rai hai,aap es say disagree ker saktay hain.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں نے اپنی پوسٹ میں دھرنے کی وہ باتیں بتائی ہیں جو مثبت ہیں۔ اور میں مثبت پہلو ہی دیکھتا ہوں۔ منفی پہلوں دیکھنے کے لیے اپوزیشن والے موجود ہے۔ میں دھرنے کو صرف دھاندلی کی تحقیقات کی حد تک سپورٹ کرتا تھا عمران کی باقی باتوں سے مجھے اسوقت بھی اتفاق نہیں تھا اور وہ غلط بھی ثابت ہوئیں۔ اگر نواز ابتداء میں 4 حلقے کھول لیتا تو عمران کا منہ بند ہو جاتا لیکن چونکہ انہیں معلوم تھا کہ انہوں نے چوری کی ہے اسلیے سوا سال تک ہر چیز سے انکاری تھے اور جو ڈیل کمیشن کا اعلان بھی اسوقت کیا جب مارچ لاہور سے نکل گیا ۔ تو عمران پہ ہر کوئی اعتراض کرتا ہے لیکن نواز شریف پہ نہیں کہ اس نے پہلے عمران سے اس سلسلے میں رابطہ کیوں نہیں کیا؟ کیوں حالات کو اس نہج پہ پہنچنے دیے؟

جب کوئی حق پہ ہو تو وہ فائدہ و تاوان کا نہیں سوجتا۔ مجھے یہ مثال تو نہیں دینی چاہیے لیکن اسے صرف حق و ناحق کے ہی تناظر میں دیکھے اور زیادہ بات کو پھیلائے نہ کہ اگرحضرت حسین ؓ حق پہ نہ ہوتے تو اپنے بچوں اور خواتین کو ساتھ لے جاتے؟ کیا انہیں فائدہ و نقصان کا اندازہ نہیں تھا؟

اور جہاں تک بات ہے کے پی پہ توانائیوں کی تو وہ بھی صرف میڈیا کا خیال ہے۔ ورنہ وہاں بہت کچھ تبدیل ہوا ہے۔ ہر چیز اپنے وقت سے ہو رہی ہیں۔

باقی پاکستان میں تو حکومتیں قا ئم تھیں انہوں نے کیا گُل کھلائے سوائے 45 ارب روپے کے میٹر کا جو ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے؟

mujhay to NS say na koi ummeed hai aur na koi gila ,keh woh to power politics ker raha hai.Allah nay IK ko ye moqa dia keh woh es mulk-o-qoum ke taqdeer badlay.anyhow, ab tou jo hona tha ho gia,lets see JC ka kia faisla aata hai.
 
barkat

Councller (250+ posts)
Try TO UNDERSTAND MOLANA, MOLANA'S ISLAM WELL PROTECTS CORRUPTS NOORAS/ZARDAREEZ
ALSO TABLEEGHI JAMAATS,,,, THEY ARE DUFFERS AND MAKE NATION DUFFERS
SONAMI MEANING SONAMI FOR CORRUPTION,,,, LITTLE BRAIN OF MOLANA,,, AHH
DHARNA WAS A PROTEST AGAINST RIGGING SYSTEM, AND MOLANA IS TEACHING TO KEEP QUITE ON RIGGING ISSUES,
C.H.UTIYA MOLVI