زوال آفتاب کے وقت مطلع سرخ ہی ہوتا ہے
اور جب دن کی آخری دھوپ دیوار پر پڑتی ہے تو دیوار سرخ ہی نظر آتی ہیں
زوال آفتاب کے وقت مطلع سرخ ہی ہوتا ہے
اور جب دن کی آخری دھوپ دیوار پر پڑتی ہے تو دیوار سرخ ہی نظر آتی ہیں
لوگ شائد یہ بھولتے جا رہے ہیں کے ،، حکم ،، ادب سے بڑا ہوتا ہےروضے اقدس کے قریب آواز بلند کرنا بے ادبی ہے
روضے اقدس کے قریب آواز بلند کرنا بے ادبی ہے
بجا فرمایا
لیکن یہ ہے کیا ؟؟
زوال آفتاب کے وقت مطلع سرخ ہی ہوتا ہے
اور جب دن کی آخری دھوپ دیوار پر پڑتی ہے تو دیوار سرخ ہی نظر آتی ہیں
zawal ke waqt matla kahan se aa gia.....matla tau tuloo honay ki jagah ko keehtay hain....this is not the last minutes of the day as the background sky is blackish....it looks to be taken after maghrib....probably some street lights are starting to glow and this light is their starting light before coming in the full light...
But sky can be seen completely dark and all light are turned on, which tells it is not around the sunset time but night time. I agree with your other comment of raising voice in that holy place.
Its quite unusual, large number of people recording the incident with their mobile phone cameras and making so much noise which is also unusual. Don't know its miracle or sign.
کچھ نہیں ، صرف ڈوبتے ہوئے سورج کی روشنی ہے
جب فضا میں گرد و غبار زیادہ ہو تو مغرب کے وقت آسمان بھی زیادہ سرخی مائل ہوجاتا ہے
یہ اسی سرخی کا عکس ہے
خواہ مخواہ توہمات میں اضافہ نہیں کرنا چاہئے
Stupid superstitious ignorant muslims.
may Allah guide them towards the right path. Ameen.
بجا فرمایا
لیکن یہ ہے کیا ؟؟
why only pakistani green parrots are there?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|