Hur us la'anti be-zameer aur be-ghairat insaan ke liye jo aaj Pakistan kee jeet se khush nahin hai .... Take a chill pill and watch this video:
ارے بھئی بندے کو اتنا تو حق ہے کہ اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کرے وہ بھی سرکاری خرچ پر۔۔ ویسے یہ پہلا آدمی ہے جو اپنی بیٹیوں سے ہر وقت شرمندہ رہتا ہے، ایک بیٹی کو اپناتا نہیں اور دوسری کی شادی میں چھپ چھپ کر جاتا ہے۔۔