Maryam Nawaz tweets in the favour of PTM attackers

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ سچ بھی ہے تو کیوں آگ سے کھیلتے ہیں۔۔۔ انجام تو جلنا ہی ہوگا۔۔۔
kia yeh baat kashmiri aur palenstinion ke liey bhi sahi hai ?
aag se tu woh bhi kheltey hain
kon sa nasha kartey ho ?
yeh bacha bhi goli kha ke aya hai

D7fcwTFWkAA1nxQ.jpg
 

stoic

Minister (2k+ posts)
کچھ دن قبل بلاول صاحبہ کی افطار پارٹی میں محسن داوڑ ، مریم فراری، اور بلاول صاحبہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بیٹھے ہوئے تھے۔
محسن داوڑ مسلح جتھہ لے کر پاک افواج کی ایک پوسٹ پر چڑھ دوڑا۔
کچھ ہی گھنٹوں بعد مریم فراری اور بلاول صاحبہ اپنی افواج کی طرف داری کرنے کی بجائے محسن داوڑ کی حمایت میں میدان میں آگئے۔

سبحان اللہ


اس با برکت مہینے میں خدا نے تینوں کو ہی ننگا کر کے رکھ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1132636852941414400
https://twitter.com/x/status/1132667493384957952
https://twitter.com/x/status/1132634316373204993
https://twitter.com/x/status/1132666240378560512
https://twitter.com/x/status/1132667919983435776
473509_2480179_marbil_updates.jpg
Army has decimated much more seasoned and leathal TTP terrorists. These guys can try and see the wrath of state fall upon them with extreme prejudice. If these are tribals and they think this is the way to go then lets see who wins in the end.
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
لوگوں کا تو سوائے اس کے کوئی قصور نہیں ہے کہ وہ گدھے ہیں۔ کوئی بھی چمن پراس انہیں کہانیاں سناتا ہے اور وہ اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ ادھر پنجاب میں مریم فراری پائی جاتی ہے تو سندھ میں بلاول صاحبہ تو خیبر پختونخواہ میں رنگ پسٹن اور بلوچستان میں مکار مینگل جان۔ آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ا ہے اور اس کے ذمہ دار ہم لوگ ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
kia yeh baat kashmiri aur palenstinion ke liey bhi sahi hai ?
aag se tu woh bhi kheltey hain
kon sa nasha kartey ho ?
yeh bacha bhi goli kha ke aya hai

D7fcwTFWkAA1nxQ.jpg

تو بچوں کا کیا کام ریلیوں میں جانے کا۔۔۔یہ محسن دلا بچوں کو آگے اسی لیئے لایا تاکہ اس کا پچھواڑا بچا رہے۔۔
یہ خبیث ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔۔۔
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

تو بچوں کا کیا کام ریلیوں میں جانے کا۔۔۔یہ محسن دلا بچوں کو آگے اسی لیئے لایا تاکہ اس کا پچھواڑا بچا رہے۔۔
یہ خبیث ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔۔۔
Its an old footage