Behrouz27
Minister (2k+ posts)
ابھی اس کو لگ رہا ہے کہ دو چار دن میں یہ نکلنے میں کامیاب ہو جائیںگے اور باہر جا کر
بڑک لگائیں گے
مگر یہ چور کرپٹ اب سالوں سال یہاں رہنے والے ہیں
الله کرے ایسا ہی ہو
ابھی اس کو لگ رہا ہے کہ دو چار دن میں یہ نکلنے میں کامیاب ہو جائیںگے اور باہر جا کر
بڑک لگائیں گے
مگر یہ چور کرپٹ اب سالوں سال یہاں رہنے والے ہیں
کسی نے غور کیا ہے ۔ درخواست مریم نواز کی طرف سے اور دستخط مریم صفدر کے۔ درخواست اصلی بھی ہے یا نہیں۔
بھائی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ درخواست کسی اور نے لکھی ہو مثال کے طور پرجیل سپرڈنڈند نے اور مریم بی بی نے دستخط کیے ہوں ۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|