Maryam Nawaz Refuses to take B Class Facilities in Jail | Letter goes Viral On Social Media

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ابھی اس کو لگ رہا ہے کہ دو چار دن میں یہ نکلنے میں کامیاب ہو جائیںگے اور باہر جا کر
بڑک لگائیں گے
مگر یہ چور کرپٹ اب سالوں سال یہاں رہنے والے ہیں


الله کرے ایسا ہی ہو
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1018114591564468224
DiERz3FWsAAjcfD.jpg:large

جیل نہ ہوئی باپ کی حویلی ہو گئی ، ابھی تو پانچ بیگ بھرے ہوۓ مریم کی جیل کے اپارٹمنٹ میں پہنچاۓ گئے ہیں ، نہ جانے ان میں کیا کچھ ہو گا
 

Fazi Butt

Citizen
yeh jitni asaani se sab kuch ho raha hai darr lag raha hai koi NRO ho tu nai gaya ?
coz bahadur tu nai hain yeh log for sure
 

مومن

Citizen
کسی نے غور کیا ہے ۔ درخواست مریم نواز کی طرف سے اور دستخط مریم صفدر کے۔ درخواست اصلی بھی ہے یا نہیں۔

بھائی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ درخواست کسی اور نے لکھی ہو مثال کے طور پرجیل سپرڈنڈند نے اور مریم بی بی نے دستخط کیے ہوں ۔۔۔
 

drxyz

Voter (50+ posts)
بھائی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ درخواست کسی اور نے لکھی ہو مثال کے طور پرجیل سپرڈنڈند نے اور مریم بی بی نے دستخط کیے ہوں ۔۔۔

جہاں کٹنگ کر کے کچھ درستگی کی تھی اسکو بھی صحیح کر دیتی۔ لیکن سیاسی شعبدے بھی تو کرنے ہیں اور شریف بھی استعمال کرنا ہے
 

Back
Top