Maryam Nawaz in Punjab Police uniform. . .. interesting analogy

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
copied
ہے دُعا یاد مگر حرفِ دُعا یاد نہیںمیری لندن توکیا پاکستان بھی جائیداد نہیںاپنی پلکوں سے فوجی بوٹ کی پالش کی ہےمیں بے شرم ہوں مجھے کوئی حیاء یاد نہیں
عشق قطری سے بھی اب قصہِ پارینا ہواکب ہوا کون ہوا کِس سے خفا یاد نہیںلاؤ اور وہسکی پئیں عالم مدہوشی میںلوگ کہتے مجھے حافظ کی دواء یاد نہیں

GMApsZsW4AAPEeE
She is the best. You guys are just Jealous.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kyun CM punjab aasman se uthra huwa hota hai jis per koi qanoon nahi laagoo hota. Laanat hai tum jaisay nasli aur zehni ghulamo per. Pakistan ki barbadi mein tum jaisay watan faroshon ka bhi bohat barda haath hai jo in ghaddar harmiyon ko support kerte hain
ایک تو بات لیڈر کی ہو رہی ہوتی ہے اور تم ذاتیات پر آ کر اسی آدمی کو گالیاں دینا شروع ہو جائے ہو - تم تحریک انصاف کے انتہا پسند سپورٹر ذہنی مریض ہو - دنیا میں ہر جگہ کسی بھی پیشے کو عزت دینے کے لئے ڈگری بانٹے ہوئے ان جیسا لباس پہننے کا کلچر ہے - بات یہ ہے کہ مریم ریڈ کارپٹ سے آ کر پودا لگائے تو غلط اور خان لگائے تو ٹھیک ہے - کروڑوں کے تحفے کوئی دوسرا لے تو غلط اور خان لے تو عین حلال ہے -خان کے قیدی نمبر آٹھ سو چھ کے جوتے گلے میں لٹکانا اور مکہ میں خان کو پوجنا ٹھیک ہے مگر دوسرے کسی پارٹی کو سپورٹ بھی کریں تو ذہنی غلامی ہے - کیا جواب ہے ان باتوں کا آپ کے پاس ؟