Marvi Memon playing cricket with the boys, and asking them to take loans from PM scheme

janijoker

Minister (2k+ posts)
Keep barking [QKUOTE=samkhan;2038950]یہ لے ایک اور لے. میں تیرے آقا کی بات کرتا ہوں مگر جواب میں تو مجھ کو گالیاں دینا شروع کر دیتا ہے. کیا وفاداری نبھا رہا ہے تو. زبردست

1480600_10202520045941825_418627252_n.jpg
[/QUOTE]
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
قرض لینا کوئی بڑی بات نہیں
قرض واپس کرنا بڑی بات ہے

ماروی کو چاہیے که قرض لینے کا وعدہ نا لے
بلکہ قرض واپس کرنے کا وعدہ لے
اور یہی وعدہ نواز شریف سے بھی لے

اسے کہنا چاہیے

ہ"وعدہ کرو قرض لوگے تو واپس کروگے"ہ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے خیال میں جو قرضہ لینا چاہتا ہے وہ مجبوری میں لے رہا ہے؟

حقیقت میں تو یہی ہونا چاہئے کہ جو شخص قرض کی درخوست کرے اسکی کوئی مجبوری ہو
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
One more mad D.og in the race of BARKING

یہاں بھی تو نے اپنی ٹانگ اٹھا کر موتنا شروع کر دیا؟ ہر کومنٹ میں تو نے گند مچایا ہوا ہے. تیرے آقا سے اب مجھے شکایت کرنی ہو گی
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
Bhonk bhonk Khan sb ke paltoo kkuuttay...khan.zeer...I will chase all mad d.ogs
یہاں بھی تو نے اپنی ٹانگ اٹھا کر موتنا شروع کر دیا؟ ہر کومنٹ میں تو نے گند مچایا ہوا ہے. تیرے آقا سے اب مجھے شکایت کرنی ہو گی
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
حقیقت میں تو یہی ہونا چاہئے کہ جو شخص قرض کی درخوست کرے اسکی کوئی مجبوری ہو
:)آپ نے جس بے دلی سے یہ فرض کیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ بھی جانتے ہیں کہ ایسا ہر درخواست میں نہیں ہوگا۔

چلیں اگر مجبوری تصور کر بھی لیا جائے تو انہی مجبوریوں کا رونا روتے ہوئے تو ہماری حکومت قرضہ لیتی ہے۔ جسطرح امریکی حکومت فیڈرل ریزرو بنک سے قرض لے کر زیادہ سود پر دوسرے ملکوں کو قرض دیتی ہے اسی طرح ہماری حکومت ورلڈ بنک سے قرض لیکر اپنی عوام کو سود پر قرض دیتی ہے۔ یعنی یہ سود در سود کا نظام ہے۔ یہی لوگ حکومت سے قرض لیں گے یہ آ گے بھی زیادہ سود پر قرض دے سکتے ہیں۔ ظاہر ہے جب گناہ میں پڑھ ہی گئیں ہیں تو گھاٹا تو مت کھائیں۔

آخر وہ بھی لوگ تھے جو پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتے تھے۔ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا۔
:)

اس سسٹم کو ایک انسان تبدیل نہیں کرسکتا ایک انسان مجبور ہوسکتا ہے لیکن ایک حکومت جو کئی ملین لوگوں پر مشتمل ہوتی ہے وہ مجبور نہیں ہوسکتی-اسلام میں بھی کچھ فرائض انفرادی ہوتے ہیں اور کچھ اجتماعی- حکومت تب مجبور ہوتی ہے جب وہ دھوکھے سے حکومت پر قبضہ کرلیں عوام کی حقیقی حمایت ان کے ساتھ نہ ہو- جس حکومت کے ساتھ عوام کھڑی ہوجائے اور ان لوگوں کی طرح حق کی خاطر پیٹ پر پتھر باندھنے کی ٹھان لیں تو وہی کامیاب ہوسکتے ہیں ایسی حکومت نہیں جو زرداری یا نواز کی طرح غیر ملکیوں اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آئی ہو-.ان کی مقدر میں ہی مجبوریاں لکھی ہیں لیکن حقیقت میں یہ مجبوری نہیں بلکہ خواہشات کی تکمیل ہے- مجبوری وہ ہوتی جیسے کوئی کنوے میں گر جائے اور نکلنے میں مدد کی ضرورت ہوکسی کی مدد حاصل کی جائے- اس کو مجبوری نہیں کہتے کہ تخت پر بیٹھنے کے لئے کسی کے ساتھ کٹھ جوڑ کی جائے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Bhonk bhonk Khan sb ke paltoo kkuuttay...khan.zeer...I will chase all mad d.ogs

حوصلہ جانی حوصلہ مجھے معلوم ہے کے میری چھترول اور صدمہ کے باعث تم اپنے حواس کھو بیٹھے ہو اور تمھارے منہ سے رال کے ساتھ اب جھاگ بھی نکل رہے ہیں. میری مانو تو کسی اچھے سے ویٹ کو دکھاؤ. تمہیں شاید 'رے بیس' کی بیماری ہے
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
Imran khan ke naam nihad supporter kuuton ke darmeyan bhonkne ka muqabla jari hai...Let see which dog wins this competition? ??

تم اپنا علاج کرواؤ، ورنہ تمہاری وجہ سے تہمارے آقا نواز گنجے کو بھی 'رے بیس' کی بیماری ہو جائے گی

;)
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
Imran Khan ne few dogs mukhalif parties ke supporters per bhonkne ke liye paal rakhe hain ...isi liye is naam nihad inqlabi party ko zilat ruswai aur nakami ka samna hai..abhi hall hi mein Balochistan ke awam ne in ghaleez logon ke moo per jutian mari hain...siasat pk aur deegar ws in ki inqlabiyat ke poll khol rahe hain...zilat aur nakami in inqlabi kuuuton ka hamesha muqadar rahe gi
تم اپنا علاج کرواؤ، ورنہ تمہاری وجہ سے تہمارے آقا نواز گنجے کو بھی 'رے بیس' کی بیماری ہو جائے گی

;)
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے دو ہی کام، ہر جگہہ اپنی ایک ٹانگ اٹھا کر موتنا، اور جو شخص نواز گنجے پر تنقید کرے اسکو کاٹنا. دو وقت کی ہڈی کے لیے انکو کیا کچھ کرنا پڑتا ہے. لگا رہ جانی اپنی ہڈی حلال کرنے. باقی باتیں کل تجھ سے پارک میں ہونگی جب میں تجھے ٹہلانے کے لیے لیکر جاؤنگا

:)
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
Main 1 soooar ya mad dog se sirf galazat expect kar sakta hoon...keep barking
پٹواریوں کے دو ہی کام، ہر جگہہ اپنی ایک ٹانگ اٹھا کر موتنا، اور جو شخص نواز گنجے پر تنقید کرے اسکو کاٹنا. دو وقت کی ہڈی کے لیے انکو کیا کچھ کرنا پڑتا ہے. لگا رہ جانی اپنی ہڈی حلال کرنے. باقی باتیں کل تجھ سے پارک میں ہونگی جب میں تجھے ٹہلانے کے لیے لیکر جاؤنگا

:)
 
octopus

MPA (400+ posts)
Back ground main Aik student keh raha tha kah aapke pich bohat harab hai aur Marvi us ko keh rahi the kah ahesta dena .. yah keya drama ho raha tha
 
S.H. Khan

MPA (400+ posts)
ہوشیار نوسربازوں سے ہوشیار رہو
ان
قرضوں سے آگے جو گیم پلان تیار ہے عوام کو ابھی اسکا کھک نہیں پتا ... اسی قرضے کے چکّر میں
بیوقوف قوم کو پھنسا کر ان حرامیوں نے قرضے لینے والے بھوکے ننگوں ، غریبوں کے کپڑے تک اتروانے ہیں. جس کسی غریب کی چھوٹی موٹی تھوڑی بہت، مرلہ دو مرلہ زمیں یا کوئی اور اثاثہ ہے - لون پلان کے مطابق ...وہ سب زمیں ، جھوٹا موٹا گھر - یہاں تک کے اس قوم کے پاس پہنے کو کپڑے نہیں چھوڑنے -- یہ
ایسا جال ڈالا جا رہا ہے کے شاید آنے والی نسلیں انکی باندیا اور انکے لڑکے آقاؤں کے - زر خرید غلام- غلام ابن غلام بن کر رہ جایں گے.-- فارم کے مطابق سود کا ریٹ کبھی بھی بدل سکتا ہے --- قرضوں کی شرایط کبھی بھی بدلی جا سکتی ہے --- ایسی شرایط بھی آسکتی ہے جس پر تم لون ڈیفالٹر ڈیکلیر کر دیے جاؤ ور تمہاری جمع پونجی ، چھوٹی موٹی زمین ، چوہٹا موٹا گھر راتوں رات ، سب ایک بینک نہیں بلکے گنگ کی نظر ہو جاۓ -- اور تم ایک گھن چکّر سے ذیادہ کچھ نہیں رہو گے --
یہ "
لون گیم پلان " بہت خطرناک ہے

..... wada karo loan apply karo gee.... lol
آخر یہ کیوں بھیک مانگنے پر زور دے رہی ہے ؟؟ جس کو پسہ یا بھیک چاہیے- وہ منت سماجت کرے - یہ حرامی لوگوں کی منتیں کیوں کر رہے ہیں ؟؟ اسکے پیچھے کونسا ہدف ؟؟ جاہل جو ٹہرے -- گاؤں کی زمینیں آرام سے ہاتھ اے گی - جاہل آرام سے لون ڈیفالٹر ڈیکلیر ہو گا --
 
Last edited:

S.H. Khan

MPA (400+ posts)

یہ بھی عمران خان کی نقل میں کرکٹ کو اپنا ہتیار بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ..شاید عوام اسکو بھی ایک عظیم کھلاڑی تصور کر لے -- یہ چوری ہے لیکن ایڈیا برا نہیں
 
Back
Top