- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3l4NQuJ.jpg
Last edited by a moderator:
eh mahan judge kon hy,,,,,لاھور ھائی کورٹ میں ۔انصاف کے نام پر دلالی ھو رھی ھے ۔۔
اس کا نام اب دلال کورٹ دکھ دینا چاھئے۔
پیسا خرچ کرو اپنی پسند کا انصاف لے لو۔
اور خبردار اگر جیب میں مال اور تگڑی سفارش نہیں ھے تو اس دلال گھر میں جانے کی زحمت مت کریں۔
کالے کورٹ اور کالا گاون اب صرف دلال کے لیئے مخصوص ھے۔ اگر کسی میں تھوڑی بہت شرم۔حیا باقی ھے تو سپریم کورٹ سمیت یہ ڈریس کورٹ چینج کرلے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|