اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ تقریبا 2 ماہ قبل ہم نے عید الاضحی کی تاریخ دے دی تھی اور ریاست کو فیصلہ کرنا چاہئے پاکستان میں پسماندہ رویوں کی گنجائش ہوگی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹویٹر" پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ...