Man has his penis reattached after it is bitten off by his next-door neighbours pet mastiff

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
بیجنگ (نیوز ڈیسک) کتے کے کاٹنے کے واقعات تو اکثر سامنے آتے رہتے ہیں لیکن ایک چینی شخص کو ہمسائے کے کتے نے ایسا کاٹا کہ بیچارہ مردانہ وصف سے ہی محروم ہوگیا لیکن ڈاکٹروں کی کوشش سے اس کے جسم سے جدا ہونے والے حصے کو دوبارہ جوڑ دیا گیا۔ ینگ نامی شخص زوہائی شہر میں اپنے ہمسائے کے ساتھ محو گفتگو تھا کہ ہمسائے کے ظالم کتے نے سیدھا اس کے جسم کے مخصوص حصے پر حملہ کردیا۔ ینگ کو جب ہسپتال لے جایا گیا تو اس کی پتلون خون میں تر ہوچکی تھی لیکن اس کی خوش قسمتی تھی کہ پتلون کی وجہ سے کتا اس کے جسم کا حصہ کھا نہیں سکا تھا۔ ہسپتال میں سرجن لیاﺅ گولونگ نے ایک طویل آپریشن کے بعد جدا ہونے والے حصے کو دوبارہ جوڑ دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ینگ کچھ دنوں میں مکمل صحتیاب ہوجائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Re: ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد چینی نوجو&

cat-laughing-at-dog-with-no-balls1.jpg
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد چینی نوجو&

اس توں ڈاڈا دکھ نا کوئی کسے دا یار نا وچھڑے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کُتا یقینا" وہاں کی فیملی پلاننگ والوں کا ہوگا۔
دوسرا امکان یہ ہے کہ مالک اس کو غلط گوشت ہی کھلاتا ہوگا جو اس کی رال ٹپکی
تیسرا امکان یہ ہے کہ یہ شخص اب کُتوں کے "پیچھے" پڑا رہے گا
اور آخری امکان یہ ہے کہ اب مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جائے گی۔
(bigsmile)​

The_Fighter

Banned

آپ کے امکانات پر کچھ سوالات
پہلا امکان: فیملی پلاننگ والے یہ جدید وحشیانہ طریقہ ایجاد کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟
دوسرا امکان: مالک اتنی مقدار میں روازنہ "غلط گوشت" کیسے اور کہاں سے مہیا کرتا ہوگا؟
تیسرا امکان: کیا ریپئر ہونے کے بعد وہ شخص اس قابل رہ جائے گا کہ کتوں کے "پیچھے " پڑسکے۔
چوتھا امکان:۔ مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بڑھ جائے گی یا نیگروز کے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Khawaja sra saad rafiq Piddi (neolaay aur choohay ki cross breed) aur khawaja Sra asif sialkoti(Army ke khilaaf bhonknay wala zankha )aur pervez Rashid Butt (heera mandvi) ney bhi apna ilaaj kraney ke wastey china ki seats book kra li hain aur teen arbi organ Donate karney waleon ko bhi saath laikarr jaa rahay hain Nooray Butt aur fazloo diesel ki demand parr GETWEL SOON
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے امکانات پر کچھ سوالات
پہلا امکان: فیملی پلاننگ والے یہ جدید وحشیانہ طریقہ ایجاد کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟
دوسرا امکان: مالک اتنی مقدار میں روازنہ "غلط گوشت" کیسے اور کہاں سے مہیا کرتا ہوگا؟
تیسرا امکان: کیا ریپئر ہونے کے بعد وہ شخص اس قابل رہ جائے گا کہ کتوں کے "پیچھے " پڑسکے۔
چوتھا امکان:۔ مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بڑھ جائے گی یا نیگروز کے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

خوش آمدید

کیونکہ سیدھے طریقے سے لوگ مانتے نہیں
وہ گوشت اور کوئی کھاتا نہیں نا اس لئے وافر مل جاتا ہے
ہاں یہ تیسرا امکان غور طلب ہے اس کا تو اس محروم و مضروب سے ہی پوچھنا پڑے گا
چوتھا امکان کا جواب وہی ہے جو آپ سمجھ گئے ہو

اچھا اب جانا نہیں ، بندہ دیکھ کر کمنٹ کیا کرو، ہوسکتا ہے کسی کے کمنٹ کو سمجھ نہ سکو اور ضرورت سے زیادہ تلخ ہو جاو
آپکو پتہ ہے 14 کے بعد بڑی رونق ہونی ہے یہاں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ کُتا یقینا" وہاں کی فیملی پلاننگ والوں کا ہوگا۔
دوسرا امکان یہ ہے کہ مالک اس کو غلط گوشت ہی کھلاتا ہوگا جو اس کی رال ٹپکی
تیسرا امکان یہ ہے کہ یہ شخص اب کُتوں کے "پیچھے" پڑا رہے گا
اور آخری امکان یہ ہے کہ اب مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جائے گی۔
(bigsmile)​

لگتا ہے چینے نے کتے کے ساتھ کوئی زیادتی کی کوشش کی ہو گی

لیکن کتا شریف تھا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے چینے نے کتے کے ساتھ کوئی زیادتی کی کوشش کی ہو گی

لیکن کتا شریف تھا

صرف شریف یا بابرہ شریف
(omg)
لطیفے یاد ہیں نہ اُس شریف کے؟؟
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

صرف شریف یا بابرہ شریف
(omg)
لطیفے یاد ہیں نہ اُس شریف کے؟؟
:lol:

:lol:
I know....

کتے نے کہا میں گۓ نہی ہوں ، کتا ضرور ہوں
 
AISHAH

Politcal Worker (100+ posts)
Mod's. Delete the thread, makes no sense in context of increment if health forums !!
# of human rights violated in the health western ways of posting in respect equality for all genders delete delete delete !
 
auqab

mohtaram yae angraizi sae milti julti konsi zaban likhi hae aapnae?
 
Back
Top