بیجنگ (نیوز ڈیسک) کتے کے کاٹنے کے واقعات تو اکثر سامنے آتے رہتے ہیں لیکن ایک چینی شخص کو ہمسائے کے کتے نے ایسا کاٹا کہ بیچارہ مردانہ وصف سے ہی محروم ہوگیا لیکن ڈاکٹروں کی کوشش سے اس کے جسم سے جدا ہونے والے حصے کو دوبارہ جوڑ دیا گیا۔ ینگ نامی شخص زوہائی شہر میں اپنے ہمسائے کے ساتھ محو گفتگو تھا کہ ہمسائے کے ظالم کتے نے سیدھا اس کے جسم کے مخصوص حصے پر حملہ کردیا۔ ینگ کو جب ہسپتال لے جایا گیا تو اس کی پتلون خون میں تر ہوچکی تھی لیکن اس کی خوش قسمتی تھی کہ پتلون کی وجہ سے کتا اس کے جسم کا حصہ کھا نہیں سکا تھا۔ ہسپتال میں سرجن لیاﺅ گولونگ نے ایک طویل آپریشن کے بعد جدا ہونے والے حصے کو دوبارہ جوڑ دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ینگ کچھ دنوں میں مکمل صحتیاب ہوجائے گا۔
یہ کُتا یقینا" وہاں کی فیملی پلاننگ والوں کا ہوگا۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ مالک اس کو غلط گوشت ہی کھلاتا ہوگا جو اس کی رال ٹپکی تیسرا امکان یہ ہے کہ یہ شخص اب کُتوں کے "پیچھے" پڑا رہے گا اور آخری امکان یہ ہے کہ اب مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جائے گی۔ (bigsmile)

آپ کے امکانات پر کچھ سوالات پہلا امکان: فیملی پلاننگ والے یہ جدید وحشیانہ طریقہ ایجاد کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ دوسرا امکان: مالک اتنی مقدار میں روازنہ "غلط گوشت" کیسے اور کہاں سے مہیا کرتا ہوگا؟ تیسرا امکان: کیا ریپئر ہونے کے بعد وہ شخص اس قابل رہ جائے گا کہ کتوں کے "پیچھے " پڑسکے۔ چوتھا امکان:۔ مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بڑھ جائے گی یا نیگروز کے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
Khawaja sra saad rafiq Piddi (neolaay aur choohay ki cross breed) aur khawaja Sra asif sialkoti(Army ke khilaaf bhonknay wala zankha )aur pervez Rashid Butt (heera mandvi) ney bhi apna ilaaj kraney ke wastey china ki seats book kra li hain aur teen arbi organ Donate karney waleon ko bhi saath laikarr jaa rahay hain Nooray Butt aur fazloo diesel ki demand parr GETWEL SOON
آپ کے امکانات پر کچھ سوالات پہلا امکان: فیملی پلاننگ والے یہ جدید وحشیانہ طریقہ ایجاد کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ دوسرا امکان: مالک اتنی مقدار میں روازنہ "غلط گوشت" کیسے اور کہاں سے مہیا کرتا ہوگا؟ تیسرا امکان: کیا ریپئر ہونے کے بعد وہ شخص اس قابل رہ جائے گا کہ کتوں کے "پیچھے " پڑسکے۔ چوتھا امکان:۔ مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بڑھ جائے گی یا نیگروز کے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کیونکہ سیدھے طریقے سے لوگ مانتے نہیں وہ گوشت اور کوئی کھاتا نہیں نا اس لئے وافر مل جاتا ہے ہاں یہ تیسرا امکان غور طلب ہے اس کا تو اس محروم و مضروب سے ہی پوچھنا پڑے گا چوتھا امکان کا جواب وہی ہے جو آپ سمجھ گئے ہو
اچھا اب جانا نہیں ، بندہ دیکھ کر کمنٹ کیا کرو، ہوسکتا ہے کسی کے کمنٹ کو سمجھ نہ سکو اور ضرورت سے زیادہ تلخ ہو جاو آپکو پتہ ہے 14 کے بعد بڑی رونق ہونی ہے یہاں
یہ کُتا یقینا" وہاں کی فیملی پلاننگ والوں کا ہوگا۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ مالک اس کو غلط گوشت ہی کھلاتا ہوگا جو اس کی رال ٹپکی تیسرا امکان یہ ہے کہ یہ شخص اب کُتوں کے "پیچھے" پڑا رہے گا اور آخری امکان یہ ہے کہ اب مرنے والے نیگروز کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جائے گی۔ (bigsmile)
Mod's. Delete the thread, makes no sense in context of increment if health forums !!
# of human rights violated in the health western ways of posting in respect equality for all genders delete delete delete !