Man breaks roza to save Hindu boy’s life

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منطق یہ کہتی ہے ک خون جسم سے خارج ہوا ہے نہ ک اندر داخل ہوا ہے
تو روزہ کیسے ٹوٹ سکتا ہے ؟
ازدواجی تعلق کی صورت میں مرد کا روزہ کیسے ٹوٹتا ہے، منطق کیا کہتی ہے؟
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
منطق نفسانی خواہش پوری کرنے کے اصول و ضوابط منطق کی بجائے مذھب سے مستعار کرتی ہے؟

جن باتوں کا واض ذکر نہ ہو وہ انسان اپنی عقل و فہم سے سمجھ سکتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن باتوں کا واض ذکر نہ ہو وہ انسان اپنی عقل و فہم سے سمجھ سکتا ہے
نفسانی خواہش کے بارے میں واضح ذکر ہے پھر منطق سے سمجھنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے تو آپ کو سمجھانے کی کوشش میں سارا وقت زیاہ کر دیا
منطق نے مروا دیا
بہرحال اس تمام مشق کا مقصد یہ تھا کا مذہب کے متعلق فیصلہ کرتے وقت منطق پہلا اور واحد ماخذ نہیں ہوتا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
منطق نے مروا دیا
بہرحال اس تمام مشق کا مقصد یہ تھا کا مذہب کے متعلق فیصلہ کرتے وقت منطق پہلا اور واحد ماخذ نہیں ہوتا

مذہب میں جو بھی ممنوعات اور احکامات ہیں سارے کے سارے منطقی ہیں مطلب ہر ایک کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
منطق نے مروا دیا
بہرحال اس تمام مشق کا مقصد یہ تھا کا مذہب کے متعلق فیصلہ کرتے وقت منطق پہلا اور واحد ماخذ نہیں ہوتا

منطق نے نہیں مروایا ایک ایسے بندے کو سمجھانے میں وقت ضایع کیا جو اپنے آپ کو مذہبی معاملے میں طاق سمجھ رہا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مذہب میں جو بھی ممنوعات اور احکامات ہیں سارے کے سارے منطقی ہیں مطلب ہر ایک کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہے
مذھب ابتدا میں ممنوعات اور احکامت بتاتے وقت منطق نہیں بتاتا اور نا ہی پپیروکار پوچھتے ہیں. منطقی بعد میں منطق نکال لیتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منطق نے نہیں مروایا ایک ایسے بندے کو سمجھانے میں وقت ضایع کیا جو اپنے آپ کو مذہبی معاملے میں طاق سمجھ رہا تھا
وقت ظائع نہیں ہوا بلکہ واضح ہوا کے مذہبی معاملے میں بندہ منطق کی بجائے مذہب کے آگے سر جھکاتا ہے