Geek
Chief Minister (5k+ posts)
امریکی سرمایہ کاروں اور بحریہ ٹاؤن کے درمیان سیف سٹی آئی لینڈ کی تعمیری منصوبے کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ بحریہ ٹاؤن سمندر میں سیف آئی لینڈ پروجیکٹ شروع کرے گا جسے پل کے ذریعے کراچی سے ملایا جائے گا،۔
کراچی: (دنیا نیوز) بحریہ ٹاؤن کے ترجمان کے مطابق سیف سٹی آئی لینڈ منصوبے پر پندرہ سے بیس ارب ڈالر لاگت آئے گی یہاں دنیا کی بلند ترین عمارت بھی بنائی جائے گی۔ منصوبے کے تحت پچیس لاکھ افراد کو روزگار ملے گا جبکہ دس لاکھ افراد کے لئے جدید رہائش گاہیں بنائی جائیں گی۔ بودھا بھائی ڈیفنس کراچی سے ساڑھے تین کلومیٹر فاصلے پر بودھا آئی لینڈ سٹی ڈویلپ کیا جائے گا۔ بارہ ہزار ایکڑ پر واقع یہ منصوبہ پانچ سالوں میں مکمل ہو گا جسے پل کے ذریعے کراچی سے ملایا جائے گا۔ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کے عالمی شہرت یافتہ سرمایہ کار بحریہ ٹاؤن کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں پر دستخط کے لئے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔
http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/163659

Last edited by a moderator: