Mr Jeffry ,aap ko thoray ko bohut jaan k sabar kerna paray ga.Abhi Pakistan k interests watch kernay walay zinda hain.Pakistan dosroun ke jangain lernay k leyay nahi banaya Gia.اور اس برقع مولوی کے لئے
جو مولوی ٹی وی پہ آکہ کہہ رہے ہیں کہ رسول خدا نے بهی کافروں سے معاہدے کیے تهے تو انہیں بتادو کہ ان ﴿طالبان﴾ کو کافر مانو تو ہم مذاکرات کی مخالفت نہیں کرینگے۔
Mr Jeffry ,aap ko thoray ko bohut jaan k sabar kerna paray ga.Abhi Pakistan k interests watch kernay walay zinda hain.Pakistan dosroun ke jangain lernay k leyay nahi banaya Gia.
جو جنگ اپنی ہے وہ آج بھی لڑنی ہے چار دن بعد بھی
ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کے جنگ کو اپنا بنانے کے لئے ہمیں امریکا سے علیدہ ہونا ہے اس کے بعد لڑنا تو ہے ہی
میرے خیال میں آج ہی لڑ لو، کیونکہ حالات جس طرف جارہے ہیں، وہ ظالمان کے خلاف ہیں
دس مشرف کے سال ،اور پانچ زرداری کے ، پندرہ سال سے ، ظالمان نے مختلف لوگوں کے نام پر جو اس قوم کا حشر کیا ہے،، اسکا حساب تو ہوگا نہ بھائی ، ایک نہ ایک دن،،ایں؟
اللہ سے دعا کرو،،مذاکرات کامیاب ہوجائیں،،،،آس پاس کے ملکوں کو دیکھ لو،،خانہ جنگی،،بہت ہی بری بلا کا نام ہے،،
Hamid Raza wants war on Taliban no dialogue, and molvi Aziz gave him a good suggestion to make their own army and fight Taliban to end but leave Pak army alone. Basically he is an illiterate rental molvi...doesnt understand the consquence of war. He claims Pak army as strong world's 6th largest army with all jazba this and that. Does he know that strong Pak army with all their jazba lost all three wars with India. Iss jhootay molvi ko sharam bhi nahi aatee..
اپ کی بات سے تو اتفاق ہے کے خانہ جنگی بری بلا ہے لیکن اس بلا کو کون لا رہا ہے ؟؟
کیا شام ایک پرامن ملک نہیں تھا اس کو جان بوج کر تباہ کیا گیا کیوں کے وہ عرب لیگ کی نہیں مان رہا تھا اور اسرئیل کو خطرہ تھا اس سے
یہی مسلہ پاکستان میں جان بوج کر پیدا کیا گیا اور ہمیں زبردستی مذاکرات کی طرف پھینکا جا رہا ہے
کیا اپ نے جانتے کے طالبان میں موجود لوگ کوئی عالم نہیں بلکے پیشہ ور مجرم ہیں
اگر مذاکرات ختم ہو گئے کیا وہ امن سے رہیں گے
انھیں تو اس کے سوا کوئی کام بھی نہیں اتا
اور اس سے کچھ لوگوں کی دکان بھی چلتی رہتی ہے
بہت سے ملک فنڈنگ کرتے ہیں تا کے اپ ملک کو کمزور کیا جائے
اس وقت صرف ایک اسلامی ملک ہے جو اٹیمی پاور ہے
باقی اپ اگر نگاہ ڈالیں اس وقت تو دشمن اپ کو فرقہ واریت کی بیس پر لڑا رہا ہے
پاکستان کا اس سے بڑا دشمن کون ہوگا، جو ملک کی فوج کوملک کے عوام سے لڑانے کی کوشش کرےHamid Raza wants war on Taliban no dialogue, and molvi Aziz gave him a good suggestion to make their own army and fight Taliban to end but leave Pak army alone. Basically he is an illiterate rental molvi...doesnt understand the consquence of war. He claims Pak army as strong world's 6th largest army with all jazba this and that. Does he know that strong Pak army with all their jazba lost all three wars with India. Iss jhootay molvi ko sharam bhi nahi aatee..
میرے بیارے بھائی،
جس چیز پر مجھے تشویش ہے ،شائد اس پر آپ غور نہیںکر رہے، اور اگر کررہے ہیں توآپکو اس سے زیادہ کسی اور مسلئہ سے دلچسپی ہے
شام کی بات:
بشاا الااسد کے باپ نے شام پر قبضہ کیا تھا، خیر جیسی بھی گذری ان لوگوں نے گذارلی،اب اسکے بعد اسکا بیٹا،،؟ کیا شام میں شہنشائت ہے؟
ملک کی اکثریت نہیں چاہتی تو حکومت سے الک کیوں نہیں ہوجاتا
ملک کے 15 فیصد تکفیری فرقہ کا نمائندہ،،کس نے حق دیا ہے اسے شام پر حکومت کا؟
پاکستان میں حالات دوسرے ہیں، اس پر سنجیدگی سے غور کریں
یہاں شام کی طرح کسی تکفیری فرقہ کی حکومت قائم نہیں ہوسکتی،
ایسا کرنے کو کوشش کا انجام کچھ اچھا نظر نہیں آتا،،
پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات کو اس پر غور کرکے کچھ لو کچھ دو کے اصول پر اپنے ضابطہ بنا لینا چاہییں
کیا خیال ہے
ایسےتو پھر اپ بحرین دیکھ لیں وہاں بھی بیس فیصد تکفیری فرقے کا نمائدہ ان پر حکومت کر رہا ہے
کس نے حق دیا ہے اسے ؟ کیوں نہیں ان کو حق دیا جاتا
کیا انہوں نے اسلح اٹھا کر اپنے ملک کو خانہ جنگی کی طرف پھینکا ، نہیں انہوں نے ایسا نہیں کیا
یہ ایک سوچ ہے
اور اپ تو فری سیرین آرمی اور چار پانچ اور سیریا کے سنی تنظیموں نے علان کیا ہے پھیلے ان کے خلاف لڑا جائے جو ہمارے ملک کی تقسیم کر رہے ہیں
اپ صرف یہاں بیٹھے ایک سائیڈ دیکھ رہے ہیں
حالت کو دیکھا کریں وقت کے ساتھ کدھر جا رہے ہیں
یقننا اسد کو حق نہیں ہیں کے وہ اقتداد میں بیٹھے اور حکومت کرے لیکن مجے لگتا ہے اب شام میں امن تک اسے رہنا چاہیے اور کافی کامیابی بھی مل رہی ہے اب سیرین آرمی کو
کیوں کے کردش سنی تو بہت پھیلے علیدہ ہو گئے تھے اور فری سیرین آرمی بھی علیدہ ہو گئی ہے
اب اصل میں سیرین لوگوں کی اور پوری دنیا سے اکٹھے کیا گئے جہادیوں کی جنگ ہو رہی ہے اپس میں
اور ترکی نے بھی بل آخر فری سیرین آرمی کی سپورٹ کا فیصلہ کیا ہے
اگلے دو تین مہنے میں حالات اور زائدہ کلئیر ہو جایں گے
مجے تو سعودیہ اور امریکا کے فنڈڈ جہادی اس وقت پیٹتے نظر ا رہے ہیں
ایک نیو گروپ آرمی اف مجادین کے نام سے آیا ہے جس نے القاعدہ سے لنک گروپ الدوہ اسلامیہ سیرین اینڈ عراق کو نشانہ بنایا ہے اور کچھ ہی دنوں میں اور ایک ہی دن میں سو بندے مار دیے
یہ گروپ فری سیرین آرمی جو اسد کے تو خلاف ہے لیکن وہ سیریا کی تقسیم نہیں چاہتے ان کی ہے
خیر یہ تو وہ تھا جو میں نے پڑھا اور دیکھا ہے میڈیا میں
اب حالات کس طرف جاتے ہیں یہ اگلے دو تین مہنیوں میں زائدہ کلئیر ہوں گے
میں تو چاہتا ہوں کے امن اہے اور اکثریت جس کی ہو اسی کی حکومت ہونی چاہیے
جہاں پر جن لوگوں کی اکثریت ہو حکومت انکی ہی ہونی چائیے،چاہے بحرین ہو یا کوئی اور ملک
بلکہ میں تو امام خمینی کی اس بات کا بھی قائل ہوں ،کہ جس کی اکثریت ہو ملک کا مذہب بھی اسکا ہو،
کسی دوسرے ملک میں،،سعودی فساد ڈالیں،،یا ایرانی، دونوں قابل مذمت ہیں
شام میں جو کچھ بھی ہورہا ہے قابل افسوس ہے
لیکن قانون فطرت کے مطابق، آخری فتح اکثریت ہی کی ہوتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|