Majlis Wahdat ul Muslimeen's Hamid Raza GOT Emotional in a Show

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

حامد رضا کا تعلق سنی اتحاد کونسل سے ہے
جس جماعت کے چیئرمین سبزادہ فضل کریم مرحوم تھے
اب اس جماعت کے چیئرمین حامد رضا ہیں

مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کا اپس میں اتحاد ہے دشتگردی کے خلاف

براے مہربانی غلط خبریں پوسٹ نہ کریں

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
اور اس برقع مولوی کے لئے

جو مولوی ٹی وی پہ آکہ کہہ رہے ہیں کہ رسول خدا نے بهی کافروں سے معاہدے کیے تهے تو انہیں بتادو کہ ان ﴿طالبان﴾ کو کافر مانو تو ہم مذاکرات کی مخالفت نہیں کرینگے۔

Politcs

Minister (2k+ posts)
Dont forget parties like JI and others were used by CIA to detory soviet union. Today US is super power because these stupid Mullah like Munawar Hasan sold themselves to CIA in the name of Islam. I favor no secterian party but trust me biggest reciever of US money is still Taliban and their allied parties.

Why most of US aid money is going in kpk? Becuase Buzdil Khan party is ruling kpk.
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
اور اس برقع مولوی کے لئے

جو مولوی ٹی وی پہ آکہ کہہ رہے ہیں کہ رسول خدا نے بهی کافروں سے معاہدے کیے تهے تو انہیں بتادو کہ ان ﴿طالبان﴾ کو کافر مانو تو ہم مذاکرات کی مخالفت نہیں کرینگے۔

Mr Jeffry ,aap ko thoray ko bohut jaan k sabar kerna paray ga.Abhi Pakistan k interests watch kernay walay zinda hain.Pakistan dosroun ke jangain lernay k leyay nahi banaya Gia.
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Mr Jeffry ,aap ko thoray ko bohut jaan k sabar kerna paray ga.Abhi Pakistan k interests watch kernay walay zinda hain.Pakistan dosroun ke jangain lernay k leyay nahi banaya Gia.

جو جنگ اپنی ہے وہ آج بھی لڑنی ہے چار دن بعد بھی

ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کے جنگ کو اپنا بنانے کے لئے ہمیں امریکا سے علیدہ ہونا ہے اس کے بعد لڑنا تو ہے ہی
 
Some stupid is authenticating LOOTING OF CARVAN to validate looting by Khawarjee Taliban. Read Sirut Nabi by Shibli Nomano, Muslims use to threaten caravans. Not even a single narration, Muslims looted and distributed stolen. looted goods among themselves. All Ghazwa were ordered by Prophet by the will of Allah, as head of Medina/Head of Islamic State of Mecca Medina. Moulana Modadi has given FATWA, on private armies and announcing so call jihad.

How Holy Prophet Sahiba were tortured my Abou Jahil (his family is ruled Afghanistan under the name of Moula Jahil) and read Taif incident, where Holy Prophet was tortured to extreme that entire body was wet with blood. We Muslims of 21st Century are ready to sacrifice anything for Prophet name, do you think Sahiba were courage less that they can not avenge Holy Prophet blood. Read conditions of Hudiybia, where Muslims have to return any new comer from Mecca. In Islam, nobody is allowed to put weapon against the wish of Country Head. Do you think Holy Prophet known as Sadiq and Ameen can order LOOTING? IMPOSIIBILE!
Khawarjee Taliban do Batha, Kidnapping for Ransom, Extortion,, Narcotics smuggling, which is not allowed in Islam. Can any Khawarjee Taliban supporter quote single Quran ayat or Hadith where it is Islamic. They are killing innocent, which is against the spirit of Hurmat e Kaaba. Muslim respect minorities even, Holy Prophet will displayed by Geo TV in this regard is mandatory to respect. Anybody who disregard Holy Prophet will is Munafiq or Khawarjee Talib.
In a program on TV (Kal Tak with Javed Chaudary) Abdul Aziz was quoting respect of female and vulgarity/rape increasing in society. Check from Taki Kokohar servants, Abdul Aziz used to provide girls from Jamia Hafsa for sex to him. Dig basement of Taji Kokhar, may find bones of few under age girls killed after rape. Girls of Jamia Hafsa used to massage Abdul Aziz with Doti dressed only. Anyone can tell under which Quran AYAT or HADITH, massage by NAMAHARM girl is allowed. Now on TV, fooling people around as some one is fooling by looting caravans example!!!!!!!!!!
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

امن اور مذاکرات سے اسی کو ڈر ہوگا جس کی دکان جنگ اور بدامنی میں چمکتی ہے

امریکا اسمیں سرفہرست اور پھر اس فہرست میں اسکے ٹٹو آتے ہیں
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)

جو جنگ اپنی ہے وہ آج بھی لڑنی ہے چار دن بعد بھی

ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کے جنگ کو اپنا بنانے کے لئے ہمیں امریکا سے علیدہ ہونا ہے اس کے بعد لڑنا تو ہے ہی

میرے خیال میں آج ہی لڑ لو، کیونکہ حالات جس طرف جارہے ہیں، وہ ظالمان کے خلاف ہیں
دس مشرف کے سال ،اور پانچ زرداری کے ، پندرہ سال سے ، ظالمان نے مختلف لوگوں کے نام پر جو اس قوم کا حشر کیا ہے،، اسکا حساب تو ہوگا نہ بھائی ، ایک نہ ایک دن،،ایں؟
اللہ سے دعا کرو،،مذاکرات کامیاب ہوجائیں،،،،آس پاس کے ملکوں کو دیکھ لو،،خانہ جنگی،،بہت ہی بری بلا کا نام ہے،،
 
prolife

Senator (1k+ posts)
Hamid Raza wants war on Taliban no dialogue, and molvi Aziz gave him a good suggestion to make their own army and fight Taliban to end but leave Pak army alone. Basically he is an illiterate rental molvi...doesnt understand the consquence of war. He claims Pak army as strong world's 6th largest army with all jazba this and that. Does he know that strong Pak army with all their jazba lost all three wars with India. Iss jhootay molvi ko sharam bhi nahi aatee..
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں آج ہی لڑ لو، کیونکہ حالات جس طرف جارہے ہیں، وہ ظالمان کے خلاف ہیں
دس مشرف کے سال ،اور پانچ زرداری کے ، پندرہ سال سے ، ظالمان نے مختلف لوگوں کے نام پر جو اس قوم کا حشر کیا ہے،، اسکا حساب تو ہوگا نہ بھائی ، ایک نہ ایک دن،،ایں؟
اللہ سے دعا کرو،،مذاکرات کامیاب ہوجائیں،،،،آس پاس کے ملکوں کو دیکھ لو،،خانہ جنگی،،بہت ہی بری بلا کا نام ہے،،

اپ کی بات سے تو اتفاق ہے کے خانہ جنگی بری بلا ہے لیکن اس بلا کو کون لا رہا ہے ؟؟

کیا شام ایک پرامن ملک نہیں تھا اس کو جان بوج کر تباہ کیا گیا کیوں کے وہ عرب لیگ کی نہیں مان رہا تھا اور اسرئیل کو خطرہ تھا اس سے

یہی مسلہ پاکستان میں جان بوج کر پیدا کیا گیا اور ہمیں زبردستی مذاکرات کی طرف پھینکا جا رہا ہے
کیا اپ نے جانتے کے طالبان میں موجود لوگ کوئی عالم نہیں بلکے پیشہ ور مجرم ہیں

اگر مذاکرات ختم ہو گئے کیا وہ امن سے رہیں گے
انھیں تو اس کے سوا کوئی کام بھی نہیں اتا

اور اس سے کچھ لوگوں کی دکان بھی چلتی رہتی ہے
بہت سے ملک فنڈنگ کرتے ہیں تا کے اپ ملک کو کمزور کیا جائے

اس وقت صرف ایک اسلامی ملک ہے جو اٹیمی پاور ہے

باقی اپ اگر نگاہ ڈالیں اس وقت تو دشمن اپ کو فرقہ واریت کی بیس پر لڑا رہا ہے
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Hamid Raza wants war on Taliban no dialogue, and molvi Aziz gave him a good suggestion to make their own army and fight Taliban to end but leave Pak army alone. Basically he is an illiterate rental molvi...doesnt understand the consquence of war. He claims Pak army as strong world's 6th largest army with all jazba this and that. Does he know that strong Pak army with all their jazba lost all three wars with India. Iss jhootay molvi ko sharam bhi nahi aatee..

پاکستان آرمی نے صرف بنگلہ دیش والی جنگ ہاری تھی وہ بھی اپنے لوگوں کی غلطی کی وجہ سے

ورنہ پاکستان آرمی نے ہر میدان میں الحمدللہ کامیابی حاصل کی ہے

سوات کا آپریشن تو اپ کو یاد ہی ہوگا
;)
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)

اپ کی بات سے تو اتفاق ہے کے خانہ جنگی بری بلا ہے لیکن اس بلا کو کون لا رہا ہے ؟؟

کیا شام ایک پرامن ملک نہیں تھا اس کو جان بوج کر تباہ کیا گیا کیوں کے وہ عرب لیگ کی نہیں مان رہا تھا اور اسرئیل کو خطرہ تھا اس سے

یہی مسلہ پاکستان میں جان بوج کر پیدا کیا گیا اور ہمیں زبردستی مذاکرات کی طرف پھینکا جا رہا ہے
کیا اپ نے جانتے کے طالبان میں موجود لوگ کوئی عالم نہیں بلکے پیشہ ور مجرم ہیں

اگر مذاکرات ختم ہو گئے کیا وہ امن سے رہیں گے
انھیں تو اس کے سوا کوئی کام بھی نہیں اتا

اور اس سے کچھ لوگوں کی دکان بھی چلتی رہتی ہے
بہت سے ملک فنڈنگ کرتے ہیں تا کے اپ ملک کو کمزور کیا جائے

اس وقت صرف ایک اسلامی ملک ہے جو اٹیمی پاور ہے

باقی اپ اگر نگاہ ڈالیں اس وقت تو دشمن اپ کو فرقہ واریت کی بیس پر لڑا رہا ہے

میرے بیارے بھائی،
جس چیز پر مجھے تشویش ہے ،شائد اس پر آپ غور نہیںکر رہے، اور اگر کررہے ہیں توآپکو اس سے زیادہ کسی اور مسلئہ سے دلچسپی ہے
شام کی بات:
بشاا الااسد کے باپ نے شام پر قبضہ کیا تھا، خیر جیسی بھی گذری ان لوگوں نے گذارلی،اب اسکے بعد اسکا بیٹا،،؟ کیا شام میں شہنشائت ہے؟
ملک کی اکثریت نہیں چاہتی تو حکومت سے الک کیوں نہیں ہوجاتا
ملک کے 15 فیصد تکفیری فرقہ کا نمائندہ،،کس نے حق دیا ہے اسے شام پر حکومت کا؟
پاکستان میں حالات دوسرے ہیں، اس پر سنجیدگی سے غور کریں
یہاں شام کی طرح کسی تکفیری فرقہ کی حکومت قائم نہیں ہوسکتی،
ایسا کرنے کو کوشش کا انجام کچھ اچھا نظر نہیں آتا،،
پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات کو اس پر غور کرکے کچھ لو کچھ دو کے اصول پر اپنے ضابطہ بنا لینا چاہییں
کیا خیال ہے

monh zorr

Minister (2k+ posts)
Hamid Raza wants war on Taliban no dialogue, and molvi Aziz gave him a good suggestion to make their own army and fight Taliban to end but leave Pak army alone. Basically he is an illiterate rental molvi...doesnt understand the consquence of war. He claims Pak army as strong world's 6th largest army with all jazba this and that. Does he know that strong Pak army with all their jazba lost all three wars with India. Iss jhootay molvi ko sharam bhi nahi aatee..
پاکستان کا اس سے بڑا دشمن کون ہوگا، جو ملک کی فوج کوملک کے عوام سے لڑانے کی کوشش کرے
پاکستان کی فوج ، ہمارے دشمنوں کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار ہے
انکے پاس اس سے نبٹنے کا اور کوئی راستہ نہیں کہ اسے ،ملک کے عوام سے لڑا کر تباہ کردیا جائے
جو لوگ،پاکستانی ہونے کے باوجود اس قسم کی کوشش کر رہے ہیں انکا ملک دشمن ہونے اور دشمن کا ایجنٹ ہونے میں کیا شبہ ہوسکتا ہے

Pakistani Resident

Senator (1k+ posts)
Is Hamid Raza Khabees Se Koi Puchhay K Mumtaz Qadri Ne Kis Aaeen K Tehat Salman Taseer Ko Qatal Kia Tha...

Ye Be Gherat America Se Paisay Laitay Hain....
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
میرے بیارے بھائی،
جس چیز پر مجھے تشویش ہے ،شائد اس پر آپ غور نہیںکر رہے، اور اگر کررہے ہیں توآپکو اس سے زیادہ کسی اور مسلئہ سے دلچسپی ہے
شام کی بات:
بشاا الااسد کے باپ نے شام پر قبضہ کیا تھا، خیر جیسی بھی گذری ان لوگوں نے گذارلی،اب اسکے بعد اسکا بیٹا،،؟ کیا شام میں شہنشائت ہے؟
ملک کی اکثریت نہیں چاہتی تو حکومت سے الک کیوں نہیں ہوجاتا
ملک کے 15 فیصد تکفیری فرقہ کا نمائندہ،،کس نے حق دیا ہے اسے شام پر حکومت کا؟
پاکستان میں حالات دوسرے ہیں، اس پر سنجیدگی سے غور کریں
یہاں شام کی طرح کسی تکفیری فرقہ کی حکومت قائم نہیں ہوسکتی،
ایسا کرنے کو کوشش کا انجام کچھ اچھا نظر نہیں آتا،،
پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات کو اس پر غور کرکے کچھ لو کچھ دو کے اصول پر اپنے ضابطہ بنا لینا چاہییں
کیا خیال ہے

ایسےتو پھر اپ بحرین دیکھ لیں وہاں بھی بیس فیصد تکفیری فرقے کا نمائدہ ان پر حکومت کر رہا ہے
کس نے حق دیا ہے اسے ؟ کیوں نہیں ان کو حق دیا جاتا
کیا انہوں نے اسلح اٹھا کر اپنے ملک کو خانہ جنگی کی طرف پھینکا ، نہیں انہوں نے ایسا نہیں کیا

یہ ایک سوچ ہے
اور اپ تو فری سیرین آرمی اور چار پانچ اور سیریا کے سنی تنظیموں نے علان کیا ہے پھیلے ان کے خلاف لڑا جائے جو ہمارے ملک کی تقسیم کر رہے ہیں

اپ صرف یہاں بیٹھے ایک سائیڈ دیکھ رہے ہیں
حالت کو دیکھا کریں وقت کے ساتھ کدھر جا رہے ہیں

یقننا اسد کو حق نہیں ہیں کے وہ اقتداد میں بیٹھے اور حکومت کرے لیکن مجے لگتا ہے اب شام میں امن تک اسے رہنا چاہیے اور کافی کامیابی بھی مل رہی ہے اب سیرین آرمی کو
کیوں کے کردش سنی تو بہت پھیلے علیدہ ہو گئے تھے اور فری سیرین آرمی بھی علیدہ ہو گئی ہے

اب اصل میں سیرین لوگوں کی اور پوری دنیا سے اکٹھے کیا گئے جہادیوں کی جنگ ہو رہی ہے اپس میں

اور ترکی نے بھی بل آخر فری سیرین آرمی کی سپورٹ کا فیصلہ کیا ہے

اگلے دو تین مہنے میں حالات اور زائدہ کلئیر ہو جایں گے
مجے تو سعودیہ اور امریکا کے فنڈڈ جہادی اس وقت پیٹتے نظر ا رہے ہیں

ایک نیو گروپ آرمی اف مجادین کے نام سے آیا ہے جس نے القاعدہ سے لنک گروپ الدوہ اسلامیہ سیرین اینڈ عراق کو نشانہ بنایا ہے اور کچھ ہی دنوں میں اور ایک ہی دن میں سو بندے مار دیے
یہ گروپ فری سیرین آرمی جو اسد کے تو خلاف ہے لیکن وہ سیریا کی تقسیم نہیں چاہتے ان کی ہے

خیر یہ تو وہ تھا جو میں نے پڑھا اور دیکھا ہے میڈیا میں

اب حالات کس طرف جاتے ہیں یہ اگلے دو تین مہنیوں میں زائدہ کلئیر ہوں گے

میں تو چاہتا ہوں کے امن اہے اور اکثریت جس کی ہو اسی کی حکومت ہونی چاہیے
 
جہاں پر جن لوگوں کی اکثریت ہو حکومت انکی ہی ہونی چائیے،چاہے بحرین ہو یا کوئی اور ملک
بلکہ میں تو امام خمینی کی اس بات کا بھی قائل ہوں ،کہ جس کی اکثریت ہو ملک کا مذہب بھی اسکا ہو،
کسی دوسرے ملک میں،،سعودی فساد ڈالیں،،یا ایرانی، دونوں قابل مذمت ہیں
شام میں جو کچھ بھی ہورہا ہے قابل افسوس ہے
لیکن قانون فطرت کے مطابق، آخری فتح اکثریت ہی کی ہوتی ہے

اب
وہاں لڑائی ہی مختلف ہے
خیر اپ نہیں مانیں گے اس چیز کو

امام خمینی نے میرا نہیں خیال ایسا کبھی کہا ہوگا
اسلام ہم سب کا مذہب ہے اور ظاھر ہے ایک اسلامی ملک میں اسلام ہی مذہب ہوگا ریاست کا

اور قانون فطرت ہے کے لوگ جو وہاں رہ رہے ہوتے ہیں وہ جیتتے ہیں
اور مجے پورا یقین ہے کے شام کی عوام بیرونی فتنہ گروہوں کو شکست فاش دے گی

میری دعا ان کے ساتھ ہیں
وہ پھیلے بھی امن سے رہ رہے تھے یہ امریکا نے اور باقی دوسرے عرب ملکوں نے جان بوج کر پوری دنیا سے جہادی بھیج کر ایک ابنورمل حالات پیدا کئے وہاں

Back
Top