Pakistan2017
Chief Minister (5k+ posts)
ان بنگالیوں اور بہاریوں کو عمران خان سے کیا مسلہ ہے ؟ کہیں ان غیر ملکیوں کے ذریعہ انڈین را کی کوئی سازش تو نہیں ہے ؟
. صرف عمران خان سے نہیں ہر اس آدمی سے جو ان کی نظر میں محب پاکستان ہے
میں نے کہا نا ک ذرا سندھی بلوچی ٹوپی یا پشتون پنجابی پگڑی پہن کر اورنگی ٹاؤن یا نارتھ ناظم آباد کا چکر لگایں تو آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب مل جاۓگا