وہ کون سا نونی لیک کی پھوپو کا جلسہ تھا وہ بھی تو پی ٹی آئی کا جلسہ تھا ڈنگرو پہلے کی نسبت عمران خان کی مقبولیت بڑھی ہے کم نہیں ہوئی اگر کم ہوگئی ہے تمہیں مبارک ہو چلو آو پھر میدان میں الیکشن لیٹ کرنے کا بیانیہ چھوڑو نکلو اور پی ٹی آئی کو سبق سیکھا دو بلاو نواز شرف اور اس کے بیٹوں کو کرو مقابلہ مردوں کی طرح ڈرنا چھپنا روانا چھوڑو ہمت کرو میدان بھی ہے اور گھوڑے بھی لگاو میدان