آپ کی بات درست ہے ، ایک بندہ خراب ہے تو سارا پاکستان نہیں ہو سکتا ، اس کے حمایتی لکیر کے فقیر ہیں ، وہ کہے کہ پی پی پی کو ووٹ دینا ہے تو دیں گے ، میں بھی اس حق میں نہیں ،لیکن ایک اجتماعی فیصلہ ہے ، الله بہتر نتیجہ نکالے گا ، تحریک انصاف کی اب ساری لڑائی اور تنقید صرف ایک بندے پر ہے اور اس کا نام فضل الرحمان ، جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے علاحدگی کا اصل سبب بھی تحریک انصاف خود ہے ،ججسے یہ آزاد ہیں ویسے جماعت اسلامی بھی ان کی پابند نہیں ہے
[/QUOTE
ایم ایم اے کی طرف سے الیکشن میں حصہ لینے والے جماعت اسلامی کے اکثر امیدوار اچھے اور نیک نام ہیں لیکن انہیں ڈیزل کی وجہ سے نقصان ھو گا