مغربی معاشرہ غلطیوں سے سبق سیکھ کر ضروری قانون سازی کر لیتا ہے۔ امریکہ میں پیسے ڈبل کرنے یا پانی سے گاڑی چلانے والے اب سیدھے جیل جاتے ہیں۔
البتہ پاکستان میں ایسے لوگوں کی ہمیشہ موجیں لگی رہیں گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|