LB Peshawar : کیا پشاور کے میئر کو بجٹ دے دیا گیا ہے؟

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)

اوے کسی اعلی نسل کے چول جو کہ رہا ہے وہ خود تو کر لے
جس کو تو سنا رہا ہے اس کو قوٹ تو کر لے زنہے

اور آج ہمت آ ہی گئی ہے تو اتنی بڑھکیں نہ مار
آج اپنے اس پھوپھڑ کوبھی اگنور لسٹ سے نکال
اور مرد کا بچہ بن کے جواب دے رکشے میں پیدا ہوے اخروٹ
تیسری پوسٹ میں ہی تواپنی رسی تروانا شروع ہو جاتا ہے

chalo ge apny pichwaRay se bolna shuroo
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مزاحمت کرنا اچھی مثال ہے لیکن ان مزاحمت کاروں کی کوئی خدمت نہیں اس علاقہ ،ملک اور اپنی قوم کے لئے ، دنیا جہان کی برائیاں ،جرائم اس خطہ اور مخصوص قومیت کی پیچان بن چکا ہے ،یہاں سے مذہبی انتہا پسندی ،فرقہ واریت، دہشت گردی ،قتل و غارت، منشیات فروشی ،ناجائز اسلحہ کا بڑے پیمانہ پہ پھیلاوء، دھماکہ خیز مواد کی تیاری ،ساری دنیا کے مفروروں کی محفوظ پنا گاہ،خود کش حملہ آوروں کی تربیت گاہیں، ،جعلی کرنسی کا کاروبار، سمگلنگ ،غیر ملکی دہشت گردوں کی آماجگاہ، لواطت جیسی لعنت کا عام ہونا اور اسے برائی نہ سمجھنا ،، اور جو بھی دہشت گرد پکڑا جاتا ہے یا تو وہ ان نام نہاد مزاحمکاروں میں سے ہوتا ہے یا ان کا تربیت یافتہ ، ایسے میں ان باشعور عوام کا اچار ڈالنا ہے کسی نے ؟

Noon league ke hi rehna
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
پہلے میرے سوال کا جواب تو دو کہ اسحاق ڈالر کب کے پی کے 100 ارب سے زیادہ کے فنڈز کب ریلیز کر رہا ہے؟

جناب اپنا ٹائم کیوں ضا یع کرتے ہو؟ ان بیوقوف میں میں اتنی عقل ہوتی تو یہ کیا ایک قیمے کے نان پر بکھنے والے ہوتے -ایک نان کھا کر اگلے پانچ سال ان کے پچھواڑے میں ٹھکائی ہوتی رہتی ہے مگر نعرہ پھر بھی ووہی اور حالات بھی وہی ،یہاں ان کو فنڈز کی پڑی ہی ہے ادھر نفسیاتی مریض نے تعلیم ،صحت اور دیی ترقی کے سرے فنڈز ایک شہر کی سڑک پر لگا دیے ہیں ،
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
kia baat hy sarkar!

Mian sb pe pakka aitbaar jo written contract pe 5 saal jhoot bolty rahy, aur humary news link pe bhi shak kar rahy aap! :)
خرم آئی ڈی ، منسٹری آف فنانس کے فنڈز جاری کرنے کے نوٹس کی کاپی شئیر کر دو پلیز ، مشکور ہوں گا، اگر یہ خبر معتبر ہوئی تو میں معذرت کر لوں گا :biggthumpup:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جناب اپنا ٹائم کیوں ضا یع کرتے ہو؟ ان بیوقوف میں میں اتنی عقل ہوتی تو یہ کیا ایک قیمے کے نان پر بکھنے والے ہوتے -ایک نان کھا کر اگلے پانچ سال ان کے پچھواڑے میں ٹھکائی ہوتی رہتی ہے مگر نعرہ پھر بھی ووہی اور حالات بھی وہی ،یہاں ان کو فنڈز کی پڑی ہی ہے ادھر نفسیاتی مریض نے تعلیم ،صحت اور دیی ترقی کے سرے فنڈز ایک شہر کی سڑک پر لگا دیے ہیں ،

ٹھیک کہا لیکن جب کُتا بہت بھونک رہا ہو تو کبھی ایک عاد پتھر تو ان پہ پھینکا پڑتا ہے۔ کیا معلوم خاموش ہو جائے۔
 
nesha

Minister (2k+ posts)
nowshera mai jha hm reh rhy hy wha k liye 5 cror hy ..full city ka muje nhe pta....or mai likha b hy development k kaam ho gae hy kch ho b rhy hy.....khan k dory sy pahly to buget b khtm ho chukka hoga......wasy b khan party fund sy aata jata hy....province k fund sy nhe.....kbi to aqal use kia kry....nafrat mai andhy na huwa kry
nafrat to nhy hai khan sahib se humen, wese hi shughal lga rhi thi. tension na lya karen.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
nafrat to nhy hai khan sahib se humen, wese hi shughal lga rhi thi. tension na lya karen.

آپ کو ایک دوستانہ مشورہ ہے کہ کسی ایک سائیڈ پر ہو جائیں۔ہر کسی سے پنگا لے رہی ہیں تو ہر طرف سے جوابی وار ہونے ہیں۔کیوں ہاتھیوں کی لڑائی میں بے نام موت مرنا چاہتی ہیں؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)
آپ کو ایک دوستانہ مشورہ ہے کہ کسی ایک سائیڈ پر ہو جائیں۔ہر کسی سے پنگا لے رہی ہیں تو ہر طرف سے جوابی وار ہونے ہیں۔کیوں ہاتھیوں کی لڑائی میں بے نام موت مرنا چاہتی ہیں؟
aik side pe hony se Pakistani kehlaany pe sharm mehsoos hoti hai is lye sab se ilag hi theak hun. aur Pakistani hony pe fakhar hai. q k koi b party Pakistan ki numaaindgi nhy kerti. sab aik doosry k peechy pary hwy hn. jawabi war jese b hn mukabla karen gy
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
aik side pe hony se Pakistani kehlaany pe sharm mehsoos hoti hai is lye sab se ilag hi theak hun. aur Pakistani hony pe fakhar hai. q k koi b party Pakistan ki numaaindgi nhy kerti. sab aik doosry k peechy pary hwy hn. jawabi war jese b hn mukabla karen gy

اگر آپ کسی سائیڈ پر نہیں تو پھر کل اپنا ووٹ ضائع کر کے آئیں یا پھر گھر ہی بیٹھی رہیں؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)
اگر آپ کسی سائیڈ پر نہیں تو پھر کل اپنا ووٹ ضائع کر کے آئیں یا پھر گھر ہی بیٹھی رہیں؟
kal thapa to PTI pe hi lgaya tha q k isk elawa noon leak thi wahan aur teesra koi nhy tha jis ko vote deti. to mene farz ada kerna tha ker dya . but I m not satisfy with my vote
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
kal thapa to PTI pe hi lgaya tha q k isk elawa noon leak thi wahan aur teesra koi nhy tha jis ko vote deti. to mene farz ada kerna tha ker dya . but I m not satisfy with my vote

تو پھر ووٹ ہی ضائع کر دینا تھا۔ تحریک انصاف کو ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)
تو پھر ووٹ ہی ضائع کر دینا تھا۔ تحریک انصاف کو ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟
kehty hn shariat k lehaaz se vote zaaya kerna drust nhy is lye mene zaya kerna munaasib nhy smja
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
kehty hn shariat k lehaaz se vote zaaya kerna drust nhy is lye mene zaya kerna munaasib nhy smja

کون کہتا ہے یہ ذرا میرے علم میں بھی اضافہ فرمائیں۔ جب آپ سمجھتی ہیں کہ کوئی بھی ٹھیک نہیں تو پھر کسی غلط بندے کو ووٹ کیوں دیں؟ ووٹ ضائع کیوں نہ کر دیں تاکہ کسی غلط شخص کو نہ چلا جائے؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

اچھی تھریڈ ہے لیکن اُس تھریڈ پر بہت سے حضرات نے بہت عمدہ سوالات اُٹھائے ہیں جن کا جواب کوئی عالم دین ہی دے سکتا ہے۔ ووٹ کو ضائع کرنے کا مطلب یہ بھی تو لیا جاسکتا ہے کہ میں کسی بھی شخص کو اِس قابل نہیں سمجھتا کہ وہ میرے ملک کے معاملات سنبھالنے کا اہل ہے۔
 
wo to hai lekin agar ksi ko b na vote do to phir zabardasti koi masalat ho jata hai. is se behtar hai k ksi ko vote de hi do to usy phir pata hota hai k logon ny mujy select kya hai to thori bht riyat ker hi dega.
 
Back
Top