ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کے پی کے میں میئر کو بجٹ دے دیا گیا ہے کہ نہیں؟
پتہ چلا ہے کہ اب تک کوئی بجٹ نہیں دیا گیا اور
بقول کامران خان کوئی میئر نہیں ہوگا صرف وزیر بلدیات ہوگا
اس لئے کہ قومی اسمبلی نے ۲ سال پہلے ایک رول پاس کیا ہے

Last edited by a moderator: