Latest techonology introduced in Lahore Hospital

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
1103430024-1.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160330/Sub_Images/1103430024-1.gif

article-2565480-1BB9F0D200000578-663_634x572.jpg

770618-fig4.jpg

(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Last edited by a moderator:

Ahsan34

Banned
بہت ہی اچھی بات ہے کہ پاکستان میں بھی ترقی ہو رہی ہے اور نئی نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو رہی ہیں
 
DaPainKiller

Senator (1k+ posts)
I hope this doesn't interfere with the working organs in the body or it doesn't cause any infection inside?
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی والے وقت سے دو دہائیاں پیچھے ہیں۔ دنیا میں تو جی ایس ایم نیٹ ورک کے زریعے چوبیس گھنٹے ریئل ٹائم فزیولوجیکل ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنے والی ڈیوائسز دستیاب ہیں جن میں ایمرجنسی بٹن دباتے ہی ایمبولینس بھی گھر آ سکتی ہے۔
 
Last edited:

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
دل کی دھڑکن ریکارڈ کرنے کا آلہ تو آ گیا لیکن نون لیگ کی کرپشن ریکارڈ کرنے والا آلہ کب آئے گا ؟
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی والے وقت سے دو دہائیاں پیچھے ہیں۔ دنیا میں تو جی پی ایس نیٹ ورک کے زریعے چوبیس گھنٹے ریئل ٹائم فزیولوجیکل ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنے والی ڈیوائسز دستیاب ہیں جن میں ایمرجنسی بٹن دباتے ہی ایمبولینس بھی گھر آ سکتی ہے۔
I tell something interesting story about Pakistan's health and technology, we were invited on wired magazine health conference last year, like every other country our representative was a Saira Afzal Tarar, I with Mr Shahid Azim went to her and talked about new technology and to promote in country, especially Mr Shahid's company is specialised in data collection and health wearable, we surprised to know he lack of information and in her delegation there was only one doctor, on the other hand India has such a brilliant team that they already interested in few projects, the people who are ruling country are just simply unprofessional with highly incompetent team
 
What else can you expect from Sajha Majha and Gamaa type politicians? But people in medical technology business in Pakistan are also responsible for that. Most of the private hospitals are using second hand older generation machinery and trying to squeeze every bit of performance out of it. Secondly, they never hire professional consultants for taking advice on highly technical issues; they think being dictors they are "har fann maula", ignoring the reality that jack of all trades is master of none.
 
You are right, as I my self giving my expertise to a comapny a made by Pakistani, we are turning big here in US and EU market but nor a single Pakistani media come to appreciate the initiative, in last I concluded that like the rulers like the businessmen and like the media is presentation give by Shahid Azam in Wired Magazine show https://www.youtube.com/watch?v=w7GsUaKvyQ4&list=PLPoleY2BUvKdsGm36at1X6HapVCtBqpZQ&index=15
 
بلکل درست فرما رہے ہیں مگر آپ ہمارے سیاستدانوں کی نفسیات کو نہیں سمجھے ، یہ زیادہ تر سیاستدان صرف اپنی واہ واہ کروانے کے لئے سیاست میں آتے ہیں اگر آپ انکے کسی کام کو پروموٹ کریں گے تو یہ پھر اسی طرف چل پڑیں گے ، میٹرو اور موٹر وے کی مثال آپکے سامنے ہے یہ خبر جو میں نے شیر کی ہے یہ بھی اخبار کے درمیان والے صفحے میں سنگل کالمی خبر تھی اسکا خاک کسی ووٹر نے نوٹس لینا تھا لیکن اگر ہم انہیں باور کرا دیں کہ یہی کام آپکے ووٹ بنک کو بڑھائیں گے تو دیکھئے گا کل سے اپنی ساری توانائیاں اسی کام پر صرف کر دیں گے
 
ویسے اس خبر کے بارے میں جو پہلا خیال میرے دل میں آیا وہ یہ کہ یہ خبر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ کے دفتر سے خصوصی طور پر میڈیا میں لگوائی گئی ہے۔ جس کی جتنی پہنچ ہو وہ اتنی بڑی سرخی لگوا سکتا ہے۔ ایم ایس کا عہدہ اتنا بڑا نہیں ہوتا اس لیے درمیان والے صفحے پر سنگل کالمی خبر لگی ہے۔ اگر یہ ضلعی یا صوبائی سطح کی مشق ہوتی تو ای ڈی او ہیلتھ یا وزارت صحت کے کسی عہدیدار کی طرف سے خبر لگتی۔ یہ مڈٹرانک اور اس قسم کی دوسری کمپنیاں اپنی مصنوععات کی تشہیر کے لیے اس قسم کی ورکشاپس ارینج کرتی رہتی ہیں اور ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات کو بھی اپنی کارکردگی ظاہر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تو اس طرح کی خبریں لگ جاتی ہیں۔ اچھی بات ہے۔ کچھ نہ کچھ تو ہو رہا ہے ہسپتالوں میں۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی والے وقت سے دو دہائیاں پیچھے ہیں۔ دنیا میں تو جی ایس ایم نیٹ ورک کے زریعے چوبیس گھنٹے ریئل ٹائم فزیولوجیکل ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنے والی ڈیوائسز دستیاب ہیں جن میں ایمرجنسی بٹن دباتے ہی ایمبولینس بھی گھر آ سکتی ہے۔

یہ بھی جی ایس ایم نیٹ ورک کے ذریعے ہی کام کرتا ہے آپ شاید ٹیلی فون کی تصویر سے دھوکہ کھا رہے ہیں اس کی جگہ سمارٹ فون ہونا چاہیے تھا
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
یہ بھی جی ایس ایم نیٹ ورک کے ذریعے ہی کام کرتا ہے آپ شاید ٹیلی فون کی تصویر سے دھوکہ کھا رہے ہیں اس کی جگہ سمارٹ فون ہونا چاہیے تھا
آپ کی بات ٹھیک ہے۔ اس تصویر سے ایسا لگا کہ یہ ہولٹر مانیٹر جیسی ڈیوائس ہے جسے پروگرام کرنے یا ڈیٹا ریٹریو کرنے کے لیے مریض کو کلینک جانا پڑتا ہے۔ یہ ڈیوائس یقیناً نئی ٹیکنالوجی ہے اور ایف ڈی اے نے پچھلے سال ہی اسے لائسنس دیا ہے۔

http://www.dispatch.com/content/sto...nitor-gives-doctors-fuller-look-at-heart.html

http://www.medtronic.com/for-health...k-for-cardiac-device-patients/index.htm#tab11