bilkul theek kaha Bhai...as a Qom hum danday ki zubaaan samjhtay hain ..Isley to Musharraf k 9 Saal naa koi dharnaa huwe..naa dhaandhli ka shor machaaa..khan Saab bhi chup[/QUOTEآپ لوکیشن کےمطابق لندن میں ھیں تو وھاں پاکتان والی حرکتیں کر کے دکھائییں ؟دیکھتے ھیں پھر قانون کیسے حرکت میں آتا ھے۔اسی چیز کی کمی ھے۔۔دل پر ھاتھ رکھیں آپ ن سے ھیں یا جو بھی ھیں،یہاں سے آپ اتنی محبت اور اپنوں کی ملاقات کا شوق ملک کی مٹی کی خُشبو اپنے علاقے کی محبت لے کر جاتے ھیں تو وھاں آپکو بے دردی سے لوٹ لیاجائے اور اوپر سے کوئی سنائی بھی نہ ھو تو پھر آپ کاکیا تاثر ھو گا ؟؟وھاں کے ان جیسے لوگوں کے متعلق؟