- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/h63Ob7O.jpg
Last edited:
[FONT="] Absolutely[/FONT][FONT="] Spot on my dear. [/FONT] Absolutely Spot on my dear.شرم سے ڈوب مرنا چاہیے حکمرانوں کوکیا مقام آگیا ہے کے کامیڈی میں بھی اِس قدر دردناک پیغام منتقل کردیا گیا ہے ہم بھی کیا قوم بن چکے ہیں اور کے صحیح اور غلط میں تمیز کرنے میں بھی کتنا وقت لگے گا یہ نہیں سوچتے کے کتنی زندگی لیکر آئے ہیں معذرت کے ساتھ ۱۵۰ سالہ زندگی تو نہیں رہی ہے پاکستانیوں کےجس طرح ہم آج پرانے دور کی کالی اور سفید فلمیں دیکھ کر خوش یا غمگین ہوتے ہیں اسی طرح ۵۰ سال بعد بھی کوئی ہم پر ہنس رہا ہوگا وہ بھی تب جب آج کی ہماری نسل اُس کو صحیح اور غلط کا شعور منتقل کرسکے گی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|