Kulbushan Tumhara Hai, Tum Ho Maamay Khaan Iskay... - Sarcastic lyrical Song dedicate to Nawaz Govt

Twister

MPA (400+ posts)
شرم سے ڈوب مرنا چاہیے حکمرانوں کوکیا مقام آگیا ہے کے کامیڈی میں بھی اِس قدر دردناک پیغام منتقل کردیا گیا ہے ہم بھی کیا قوم بن چکے ہیں اور کے صحیح اور غلط میں تمیز کرنے میں بھی کتنا وقت لگے گا یہ نہیں سوچتے کے کتنی زندگی لیکر آئے ہیں معذرت کے ساتھ ۱۵۰ سالہ زندگی تو نہیں رہی ہے پاکستانیوں کےجس طرح ہم آج پرانے دور کی کالی اور سفید فلمیں دیکھ کر خوش یا غمگین ہوتے ہیں اسی طرح ۵۰ سال بعد بھی کوئی ہم پر ہنس رہا ہوگا وہ بھی تب جب آج کی ہماری نسل اُس کو صحیح اور غلط کا شعور منتقل کرسکے گی۔

 

imalam

MPA (400+ posts)
Eman sai dil khoon ki ansoo ro raha ta yeah gana sun kar. Gayrat badi cheez hoti hai lakin hamare hukamrano main takke ki bhi nahin. Punjab need to divded on 5-10 Parts and lets bring the Presidential form of democracy.
 

imalam

MPA (400+ posts)
​ Absolutely Spot on my dear.
شرم سے ڈوب مرنا چاہیے حکمرانوں کوکیا مقام آگیا ہے کے کامیڈی میں بھی اِس قدر دردناک پیغام منتقل کردیا گیا ہے ہم بھی کیا قوم بن چکے ہیں اور کے صحیح اور غلط میں تمیز کرنے میں بھی کتنا وقت لگے گا یہ نہیں سوچتے کے کتنی زندگی لیکر آئے ہیں معذرت کے ساتھ ۱۵۰ سالہ زندگی تو نہیں رہی ہے پاکستانیوں کےجس طرح ہم آج پرانے دور کی کالی اور سفید فلمیں دیکھ کر خوش یا غمگین ہوتے ہیں اسی طرح ۵۰ سال بعد بھی کوئی ہم پر ہنس رہا ہوگا وہ بھی تب جب آج کی ہماری نسل اُس کو صحیح اور غلط کا شعور منتقل کرسکے گی۔

[FONT=&quot] Absolutely[/FONT][FONT=&quot] Spot on my dear. [/FONT]
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کلبھوشن تمہارا ہے

RS=%5EADBTbkTsTXavqf2EfKxDEr2EyahRD0-;_ylt=A2RioueR7h5Z_DEAzxmU3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVHRGcTVIUTF4Mm10Z240ajVxYU02Y3ctdk1QWWhiN3JRMm9hNTc2enlLemQ5NWRFRDZzY2tSSGEwBHADWW5KaGRtOGdjR2xqZEhWeVpYTS0EcG9zAzcEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsA2h0dHBzOi8vbXNwLmMueWltZy5qcC95amltYWdlP3E9dlEydnREd1h5TEVsS2RvWVlkYXhfZnhCQlYwYTJJVGIuaDhPX2d0VEFENmNtUVJCLnRVUlQ1UWJFa3NYWmh1REpBRmdvbTd6RmdQWFZfSGpMS0prazlFekkzM25YcUM0U1dZY1lpX0l2dUdyR1dDaS5EeXEuUlZsRGxYTEZSQUtOa1F2ZGN5XzZXTnN1VmdZQXBleiZzaWc9MTNhbXU4bmFk
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
ایک دردناک پیغام ہر محب وطن پاکستانی کے لیے خدا کے لیے اب بھی جاگ جاوؑ
 

D.fails

Politcal Worker (100+ posts)
Very well said but still not enough to wake this UNFORTUNATE N ARROGANT NATION.

Sadly, we all are part of problem but we dont want to accept that.