KPK Applauds 6 Months performance of PTI [A must watch 3 Min Clip]

پکاکلمہ حق اور عرفان صدیقی کا کلمہ حق میں کوئی زیادہ فرق نہیں. کھبی کھبار اپنا کلمہ حق نوروں کے خلاف بھی لکھ دیا کریں
;)

اس کے لیے آپ ہیں ناں

سارے کام ایک بندہ تو نہیں کر سکتا ہے - مل جل کر گزارنا کرنا پڑتا ہے

ایک بات یقینی ہے کہ میں آپ لوگوں کی طرح لیڈر پرست نہیں ہوں کہ کسی لیڈر کو سر پر بٹھا کر ہر وقت قصیدہ خوانی کرتا رہوں

اور اسکے کالے کرتوتوں کا دفاع کروں

;);)
;)

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

کمال ہے یار - کیسے انقلابی ہیں؟ آپ نے کوئی گالی چھالی نہیں دی

کسی کو گالیاں نہیں دو گے تو پتہ کیسے چلے گا کہ آپ انقلاب لانے جا رہے ہیں؟

لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ ایسے انقلاب پر

;);)
;)

تسی لاؤ گے صحیح انقلاب جو پچھلے ٣٠ سال آ ہی نہیں رہا ، لگتا ہے آپ کے انقلاب کو بھی قبض ہو گئی ہے

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

تسی لاؤ گے صحیح انقلاب جو پچھلے ٣٠ سال آ ہی نہیں رہا ، لگتا ہے آپ کے انقلاب کو بھی قبض ہو گئی ہے

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

kisi bhi kamyabi ki jo base hoti hai na , us base per PTI bilkul kamyabi se ja rahi hai

Har idaray main improvement aai hai pehle se bohut ziada , lekin yeh baat sirf woh loog jante hain jo Peshawar ke rehne wale hain , media bohut si PTI ki kamyabiyon ko jaan booj kar highlite nahi karta

Dekho , maslay bohut hi ziada hain , koi bhi cheez over the night theek nahi ho sakti , PTI ne ko base rakhi hai na aur jis bunyadon per woh chal rahi hai , yehi aik darust direction main muamlat ko le jai gi , abhi to PTI ki hakumat ko aik saal bhi nahi hua lekin Peshawar ke loog is hakumat se bohut khush hain
 
syedarahman

MPA (400+ posts)
158.gif

68.gif

513.gif

1001889_453124611452763_95922752_n.png

1004633_453193951445829_87205038_n.jpg

1005213_452782198153671_384708532_n.jpg

603036_430995770348884_304304482_n.jpg

x536901_88779623.jpg.pagespeed.ic.xlJHH9tMq3.jpg

1000337_462870723811485_1126809097_n.jpg

1101949049-1.gif

x552496_29761023.jpg.pagespeed.ic.bA3bLZhAlV.jpg

x578066_69409487.jpg.pagespeed.ic.sXxDauU5O4.jpg

x578099_56729082.jpg.pagespeed.ic.5BXslfaEJo.jpg

1209349_472974706134420_1124604647_n.png

9-15-2013_9056_1.gif

p1_18.jpg

cheetay kash kai itni challbazi tu saach ki talash mai karta but u wont get true guidance untill u leave evil / noora, zar, tafoo ways ....
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
Patwari post of the news stories against PTI and the Kashif Abbasi clip from Peshawar streets prove bikao media is nw fully divorced from reality.

PTI based on performance will get KPK votes but bikao media does not want rest of Pakistan (specially Punjab) to see PTI performance and see it as a viable alternative to G anja Raj and Lutho de Putho rule.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں بس اپنے لیڈر کے کالے کرتوتوں پر آنکھیں ضرور بند کرلیتے ہیں

اور ہاں ہم تو صاف کہتے ہیں ہم تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں لیکن اپ تو یہاں پر بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں
اور ہم تحریک انصاف کا موازنہ بقیہ سیاسی پارٹیوں سے کرتے ہیں اور اب تک تحریک انصاف کا ہر پہلو ہمیں بقیہ سیاسی پارٹیوں کی نسبت بہت بہتر پایا ہے

ذرا موازنہ کر کے بتائیں اپ نے کونسا پہلو نون لیگ کا پیپلز پارٹی جے یو آئ یا ایم کیو ایم کا تحریک انصاف کی نسبت بہتر پایا ہے

امید ہے جواب ضرور دیں گے

;)

اس کے لیے آپ ہیں ناں

سارے کام ایک بندہ تو نہیں کر سکتا ہے - مل جل کر گزارنا کرنا پڑتا ہے

ایک بات یقینی ہے کہ میں آپ لوگوں کی طرح لیڈر پرست نہیں ہوں کہ کسی لیڈر کو سر پر بٹھا کر ہر وقت قصیدہ خوانی کرتا رہوں

اور اسکے کالے کرتوتوں کا دفاع کروں

;);)
;)

ہاں بس اپنے لیڈر کے کالے کرتوتوں پر آنکھیں ضرور بند کرلیتے ہیں

اور ہاں ہم تو صاف کہتے ہیں ہم تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں لیکن اپ تو یہاں پر بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں
اور ہم تحریک انصاف کا موازنہ بقیہ سیاسی پارٹیوں سے کرتے ہیں اور اب تک تحریک انصاف کا ہر پہلو ہمیں بقیہ سیاسی پارٹیوں کی نسبت بہت بہتر پایا ہے

ذرا موازنہ کر کے بتائیں اپ نے کونسا پہلو نون لیگ کا پیپلز پارٹی جے یو آئ یا ایم کیو ایم کا تحریک انصاف کی نسبت بہتر پایا ہے

امید ہے جواب ضرور دیں گے

;)

مجھے کالے کرتوتوں والوں کو لیڈر ماننے اور انکی قصیدہ خوانی کا مرض لا حق نہیں ہے

اگر کسی میں قائدانہ صلاحیتیں ہوتی تو میں ضرور اسکی حمایت کرتا اور اسکا کھل کر اعتراف بھی کرتا لیکن افسوس یہ ہے کہ یہ اقتدار کی ہڈی کے پیچھے بھاگنے والے سیاستداں اور فوجی جرنیل اس قابل نہیں کہ انہیں رہنما کہا جائے

میرے ذہن میں قائد کا تصور قائد اعظم رحمت الله علیہ سے ماخوز ہے اور میں کسی للو پنجو اور ایرے غیرے نتھو خیرے اقتدار کے بھوکے سیاستدان کو قائد کا درجہ نہیں دے سکتا

تسی لاؤ گے صحیح انقلاب جو پچھلے ٣٠ سال آ ہی نہیں رہا ، لگتا ہے آپ کے انقلاب کو بھی قبض ہو گئی ہے

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

میں انقلاب نہیں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں. بتدریج تبدیلی جمہوریت سے آتی ہے اور میں جمہوریت کا حامی ہوں

میں کسی انقلاب سے تبدیلی کا قائل نہیں ہوں. انقلاب سے تبدیلی دیرپا نہیں ہوتی. میں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں کیونکہ یہی بتدریج تبدیلی دیرپا ہوتی ہے. انقلاب میں جذباتیت بہت زیادہ ہوتی ہے جو کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی ہے. کوئی انقلاب اصل تبدیلی نہیں لا سکتا

انقلاب میں ایک ڈکٹیٹر جاتا ہے تو دوسرا سر پر آ بیٹھتا ہے. جمہوریت بتدریج تبدیلی لاتی ہیں. جمہوریت بتدریج تبدیلی لاتی ہیں. اس لیے میں جمہوریت کا حامی ہوں

اصل تبدیلی اسوقت آتی ہے جب لوگ اور لیڈر اپنے آپ کو بدلتے ہیں. جو لیڈر اپنی عیاشیاں نہیں چھوڑ سکتے اور محلات، قیمتی بلٹ پروف گاڑیوں اور چارٹر طیاروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ کیا تبدیلی لائیں گے؟ اسکے علاوہ جب تک عوام اپنی سوچ نہیں بدلتے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پھر اگر پاکستان کے اتنے خیر خوا ہیں تو جو آجکل اقتدار میں ہیں انکے خلاف بھی کچھ لکھنے کی ہمت کریں جو آپکو ووٹ کا حق دینے سے بھی انکاری ہیں
ویسے چلو یہ تو مان لیا کہ نواز شریف الطاف حسین اور زرداری مشرف میں کوئی فرق نہیں اور سب ایک ہیں
;)

12-3-2013_17205_1.gif

[/size]

مجھے کالے کرتوتوں والوں کو لیڈر ماننے اور انکی قصیدہ خوانی کا مرض لا حق نہیں ہے

اگر کسی میں قائدانہ صلاحیتیں ہوتی تو میں ضرور اسکی حمایت کرتا اور اسکا کھل کر اعتراف بھی کرتا لیکن افسوس یہ ہے کہ یہ اقتدار کی ہڈی کے پیچھے بھاگنے والے سیاستداں اور فوجی جرنیل اس قابل نہیں کہ انہیں رہنما کہا جائے

میرے ذہن میں قائد کا تصور قائد اعظم رحمت الله علیہ سے ماخوز ہے اور میں کسی للو پنجو اور ایرے غیرے نتھو خیرے اقتدار کے بھوکے سیاستدان کو قائد کا درجہ نہیں دے سکتا

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

میں انقلاب نہیں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں. بتدریج تبدیلی جمہوریت سے آتی ہے اور میں جمہوریت کا حامی ہوں

میں کسی انقلاب سے تبدیلی کا قائل نہیں ہوں. انقلاب سے تبدیلی دیرپا نہیں ہوتی. میں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں کیونکہ یہی بتدریج تبدیلی دیرپا ہوتی ہے. انقلاب میں جذباتیت بہت زیادہ ہوتی ہے جو کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی ہے. کوئی انقلاب اصل تبدیلی نہیں لا سکتا

انقلاب میں ایک ڈکٹیٹر جاتا ہے تو دوسرا سر پر آ بیٹھتا ہے. جمہوریت بتدریج تبدیلی لاتی ہیں. جمہوریت بتدریج تبدیلی لاتی ہیں. اس لیے میں جمہوریت کا حامی ہوں

اصل تبدیلی اسوقت آتی ہے جب لوگ اور لیڈر اپنے آپ کو بدلتے ہیں. جو لیڈر اپنی عیاشیاں نہیں چھوڑ سکتے اور محلات، قیمتی بلٹ پروف گاڑیوں اور چارٹر طیاروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ کیا تبدیلی لائیں گے؟ اسکے علاوہ جب تک عوام اپنی سوچ نہیں بدلتے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے

بلکل بجا فرمایا آپ نے
 
پھر اگر پاکستان کے اتنے خیر خوا ہیں تو جو آجکل اقتدار میں ہیں انکے خلاف بھی کچھ لکھنے کی ہمت کریں جو آپکو ووٹ کا حق دینے سے بھی انکاری ہیں
ویسے چلو یہ تو مان لیا کہ نواز شریف الطاف حسین اور زرداری مشرف میں کوئی فرق نہیں اور سب ایک ہیں
;)

میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ

سارے کام ایک بندہ تو نہیں کر سکتا ہے - مل جل کر گزارنا کرنا پڑتا ہے

جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ عوام سے پانچ سال کا مینیڈیٹ لے کر آئے ہیں. اگر وہ اچھے کام نہیں کریں گے تو عوام خود انہیں کان سے پکڑ کر اقتدار سے نکال دیں گے. آپ کو یا مجھے یہ اختیار نہیں ہے

کسی بھی عوامی نمایںدے پر تنقید عوام کا حق ہے اور کسی کے حق کو محدود نہیں کیا جا سکتا ہے. آپ مجھے یا کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ فلاں پر تنقید کرو اور فلاں پر تنقید نہ کرو - تنقید کرنا ہمارا جمہوری حق ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تنقید کرنے سے آپکو کس نے منع کیا ہے. لیکن تنقید اس وقت ٹیھک لگتی ہے جب آپکے پاس کوئی متبادل حل یا لیڈر کا بھی حوالہ ھو. ویسے ہی ھوا میں تنقید کرنا صرف نوروں پٹواریوں ، بوری والی سرکار کا کام ہے

;)

میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ

سارے کام ایک بندہ تو نہیں کر سکتا ہے - مل جل کر گزارنا کرنا پڑتا ہے

جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ عوام سے پانچ سال کا مینیڈیٹ لے کر آئے ہیں. اگر وہ اچھے کام نہیں کریں گے تو عوام خود انہیں کان سے پکڑ کر اقتدار سے نکال دیں گے. آپ کو یا مجھے یہ اختیار نہیں ہے

کسی بھی عوامی نمایںدے پر تنقید عوام کا حق ہے اور کسی کے حق کو محدود نہیں کیا جا سکتا ہے. آپ مجھے یا کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ فلاں پر تنقید کرو اور فلاں پر تنقید نہ کرو - تنقید کرنا ہمارا جمہوری حق ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اور یہ ساری خرابیاں نوروں پٹواریوں کی طرح آپکی صرف عمران خان میں نظر اتی ہیں

[hilar]

اصل تبدیلی اسوقت آتی ہے جب لوگ اور لیڈر اپنے آپ کو بدلتے ہیں. جو لیڈر اپنی عیاشیاں نہیں چھوڑ سکتے اور محلات، قیمتی بلٹ پروف گاڑیوں اور چارٹر طیاروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ کیا تبدیلی لائیں گے؟ اسکے علاوہ جب تک عوام اپنی سوچ نہیں بدلتے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں کے لئے بتدریج تبدیلی اور اپنے لئے انقلاب میرا مطلب ہے پاکستان میں بتدریج تبدیلی کا اتزار کے بگاہر اپنے انقلابی قدم اٹھا کر کینڈا کا رخ کیا اوروہاں سے اب پاقی پاکستانیوں کے لئے بتدریج تبدیلی جو کہ نوروں زرادریوں کی بدولت ساٹھ سال میں تو نہیں اسکی
;););)

میں انقلاب نہیں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں.

Back
Top