Cheeta Chaalbaaz
Banned
پکاکلمہ حق اور عرفان صدیقی کا کلمہ حق میں کوئی زیادہ فرق نہیں. کھبی کھبار اپنا کلمہ حق نوروں کے خلاف بھی لکھ دیا کریں
;)
اس کے لیے آپ ہیں ناں
سارے کام ایک بندہ تو نہیں کر سکتا ہے - مل جل کر گزارنا کرنا پڑتا ہے
ایک بات یقینی ہے کہ میں آپ لوگوں کی طرح لیڈر پرست نہیں ہوں کہ کسی لیڈر کو سر پر بٹھا کر ہر وقت قصیدہ خوانی کرتا رہوں
اور اسکے کالے کرتوتوں کا دفاع کروں
;);)
;)
Last edited: