KP industries await incentives govt promised in 2016

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
178847_1837879_updates.jpg

The industries in Khyber Pakhtunkhwa have yet to receive incentives they were promised by the provincial government in a notification issued on March 31, 2016.

According to the notification, the industries were to receive 5 percent return on markup, 25pc rebate on electricity and the same percentage on transportation.

Under the scheme, Rs4.8 billion were allocated to KP Economic Zones Development and Management Company (KP EZMDC) and Rs700 million were transferred to their account.However, not a single penny of the incentive has been given to any industry in the province.

In a letter addressed to KP Chief Minister Pervez Khattak, Sarhad Chamber of Commerce and Industry President Zahidullah Shinwari has written that due to a lack of interest on part of KP EZDMC, industries have neither received the promised amount nor has any single case been approved or processed.

As per the letter, non-payment of the promised amount has left the business community of KP with the impression that the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government is not serious about industrialisation.

Shinwari has demanded that the chief minister intervene in the matter.On the other hand, while speaking to Geo News, KP EZDMC Chief Operating Officer Adil Salahuddin said the company did not have a good experience in the past dealing with Gadoon Industrial Estate.

He added that industrial units at the estate were operating only until incentives were paid to them. As soon as the provision of incentives stopped, the industrialists packed their machinery and left, causing the estate to collapse, Salahuddin added.

Nevertheless, he said they were working on 12 applications requesting the incentives, but would give approval for only those industrial units that start functioning efficiently.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بند کرو جی سارے انڈسٹری - نکمے کم چھوڑو
لاؤ گانا آے گا عمران تے نچو سارے - سب توں ضروری کم شروع کرو
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)
Geo ki khabrain first they say incentives were never paid then they say that the company worked till incentives were paid. Jhoot ki bhi had hoti hy
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
The industries in Khyber Pakhtunkhwa have yet to receive incentives they were promised by the provincial government in a notification issued on March 31, 2016.

He added that industrial units at the estate were operating only until incentives were paid to them. As soon as the provision of incentives stopped, the industrialists packed their machinery and left, causing the estate to collapse, Salahuddin added.

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
پاکستان کے ہر انڈسٹریل زون میں ایئر پورٹ ہوتا ہے سرکار ؟؟؟

وعدہ تو کیا تھا ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، مانسہرہ میں ائیرپورٹ بنانے کا۔۔ شاید چترال میں بھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سلام آباد ایئر پورٹ کا پلان ١٩٨٤ میں فائنلا یز ہوا - کانسپٹ ١٩٧٥ میں آیا - مکمل شاید میچ ١٩١٨ میں ہو - کچھ چیزیں پرایوروٹی پر ہوتی ہیں کچھ نہیں - میرا سوال یہ تھا کہ کیا ہر انڈسٹریل زون کے لئے ایک ایک ایئر پورٹ موجود ہے جو ان کا ہونا ضروری ہے - اصل مسلے کو دبانے کے لئے دوسرا مسلہ کھڑا کرنا آپ لوگوں کا بہت اچھا حربہ ہے

Pata nahi PM ny promise kia tha
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی آج کی خبر تو نہیں چیمبر اوف کامرس پچھلے سال سے یہ چکیں مر رہا ہے کہ کے پی کے کا لوکل انویسٹر پنجاب میں انویسٹ کر رہا ہے
انڈسٹری کے بغیر اپنے نوجوانوں کو نچیا تو جا سکتا ہے ان کو روزگار نہیں دیا جا سکتا
ذرا یہ لنک دیکھیں جو جیو کا نہیں اور اس کی تاریخ ملاحظہ بھی فرمایں

[h=2]Unfulfilled promises move local money away from KP[/h]https://www.dawn.com/news/1373172

وعدہ تو کیا تھا ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، مانسہرہ میں ائیرپورٹ بنانے کا۔۔ شاید چترال میں بھی

Pata nahi PM ny promise kia tha

The industries in Khyber Pakhtunkhwa have yet to receive incentives they were promised by the provincial government in a notification issued on March 31, 2016.

He added that industrial units at the estate were operating only until incentives were paid to them. As soon as the provision of incentives stopped, the industrialists packed their machinery and left, causing the estate to collapse, Salahuddin added.

mohammadi

Minister (2k+ posts)
سلام آباد ایئر پورٹ کا پلان ١٩٨٤ میں فائنلا یز ہوا - کانسپٹ ١٩٧٥ میں آیا - مکمل شاید میچ ١٩١٨ میں ہو - کچھ چیزیں پرایوروٹی پر ہوتی ہیں کچھ نہیں - میرا سوال یہ تھا کہ کیا ہر انڈسٹریل زون کے لئے ایک ایک ایئر پورٹ موجود ہے جو ان کا ہونا ضروری ہے - اصل مسلے کو دبانے کے لئے دوسرا مسلہ کھڑا کرنا آپ لوگوں کا بہت اچھا حربہ ہے

Noon league sy sekha hy jo bhi sawal karo jawab aik he ht imran ny kp main kia kr lia. Aur ye geo ki khabar hy koi pata nhi sach hy ya jhoot. They are habitual liars SCka galat faisla tk chaap dia tha jung ny. Is khabar ka koi aitbaar nhi
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)
یہ کوئی آج کی خبر تو نہیں چیمبر اوف کامرس پچھلے سال سے یہ چکیں مر رہا ہے کہ کے پی کے کا لوکل انویسٹر پنجاب میں انویسٹ کر رہا ہے
انڈسٹری کے بغیر اپنے نوجوانوں کو نچیا تو جا سکتا ہے ان کو روزگار نہیں دیا جا سکتا
ذرا یہ لنک دیکھیں جو جیو کا نہیں اور اس کی تاریخ ملاحظہ بھی فرمایں

[h=2]Unfulfilled promises move local money away from KP[/h]https://www.dawn.com/news/1373172

Dawn bhi geo ka bhai he hy agar Kp ka investor punjab main invest kr rha hy tou is hisab sy tou punjab main bayrozgari honi he nhi chahyay
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Murphy's Law

جو کوئی بھی عمرانی کامرانی کی خبر نہیں دیتا - وہ شیطانی خبر دیتا ہے

Dawn bhi geo ka bhai he hy agar Kp ka investor punjab main invest kr rha hy tou is hisab sy tou punjab main bayrozgari honi he nhi chahyay
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوئی آج کی خبر تو نہیں چیمبر اوف کامرس پچھلے سال سے یہ چکیں مر رہا ہے کہ کے پی کے کا لوکل انویسٹر پنجاب میں انویسٹ کر رہا ہے
انڈسٹری کے بغیر اپنے نوجوانوں کو نچیا تو جا سکتا ہے ان کو روزگار نہیں دیا جا سکتا
ذرا یہ لنک دیکھیں جو جیو کا نہیں اور اس کی تاریخ ملاحظہ بھی فرمایں

Unfulfilled promises move local money away from KP

https://www.dawn.com/news/1373172

have yet to receive incentives
اور
industrial units at the estate were operating only until incentives were paid to them.
دو متضاد باتیں ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوئی آج کی خبر تو نہیں چیمبر اوف کامرس پچھلے سال سے یہ چکیں مر رہا ہے کہ کے پی کے کا لوکل انویسٹر پنجاب میں انویسٹ کر رہا ہے
انڈسٹری کے بغیر اپنے نوجوانوں کو نچیا تو جا سکتا ہے ان کو روزگار نہیں دیا جا سکتا
ذرا یہ لنک دیکھیں جو جیو کا نہیں اور اس کی تاریخ ملاحظہ بھی فرمایں

Unfulfilled promises move local money away from KP

https://www.dawn.com/news/1373172

پنجاب میں تو نہیں نچایا جا رہا نا
وہاں بیروزگاری کی کیا صورتحال ہے؟
غربت کے اعداوشمار کیا ہیں؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مسلے کو دبانے کے لئے دوسرا مسلہ کھڑا کرنا آپ لوگوں کا بہت اچھا حربہ ہے

یہی حربہ آپ ایک اور تھریڈ پہ استعمال کر چکے ہیں اور یہاں دوسروں کو طعنہ دے رہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری فطرت کی وجہ سے تمہارے ساتھ کوئی بات کرنا بے سود ہے - کیوں کہ کچھ سمجھانا اور حقیقت دیکھنا جناب کی سرشت میں نہیں
اور نہ ہی تمہارے پاس اتنی اہلیت ہے کہ کوئی بات سمجھ سکو

اگر کوئی اور اس کو دیکھنا چاہتا ہو تو اس کے لئے عرض ہے

Following is the link of Pakistan Bureau of statistics last report on the provincial un-employment.
Table 18.1 shows the unemployment report of KPK and Table 18.2 shows unemployment rate of Punjab.

In the age group of 20 to 40 the unemplpyment rate of KPK is in 2 digits figure
While same age group in Punjab is in single digits figure (1 digit).
Who ever wants to argue this please closely look at the two tables. Please Closely look at columns No-5 in both tables before you argue.
Note; This is the latest authentic data available from the authentic source.

http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//Labour%20Force/publications/lfs2013-14/t18-pak-fin.pdf

پنجاب میں تو نہیں نچایا جا رہا نا
وہاں بیروزگاری کی کیا صورتحال ہے؟
غربت کے اعداوشمار کیا ہیں؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری فطرت کی وجہ سے تمہارے ساتھ کوئی بات کرنا بے سود ہے - کیوں کہ کچھ سمجھانا اور حقیقت دیکھنا جناب کی سرشت میں نہیں
اور نہ ہی تمہارے پاس اتنی اہلیت ہے کہ کوئی بات سمجھ سکو

اگر کوئی اور اس کو دیکھنا چاہتا ہو تو اس کے لئے عرض ہے

Following is the link of Pakistan Bureau of statistics last report on the provincial un-employment.
Table 18.1 shows the unemployment report of KPK and Table 18.2 shows unemployment rate of Punjab.

In the age group of 20 to 40 the unemplpyment rate of KPK is in 2 digits figure
While same age group in Punjab is in single digits figure (1 digit).
Who ever wants to argue this please closely look at the two tables. Please Closely look at columns No-5 in both tables before you argue.
Note; This is the latest authentic data available from the authentic source.

http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//Labour%20Force/publications/lfs2013-14/t18-pak-fin.pdf

جناب جو بھی آپ کی غلطی پکڑ لے اسکو آپ اسی طرح کے طعنے دیتے ہیں
آپ کی صلاحیت میں نے بہت اچھی طرح دیکھ لی ہے جاپان کے قرضے اور زرعی پیداوار کی مثالیں میں بھولا نہیں ہوں
اسکے علاوہ بھی بے شمار جھوٹ آپ کے کھاتے میں ہیں
٢٠١٣ -١٤ کا ڈیٹا کب سے تازہ ترین ہو گیا؟ جناب یہ ٢٠١٨ چل رہا ہے
٢٠١٣ -١٤ میں جو صورتحال تھی وہ اس سے پچھلی حکومتوں کے اعدادوشمار تھے
یہ تو آپ کا حال ہے اور اہلیت کے طعنے دوسروں کو
یہ تو اب معمول ہی ہو گیا
جو بھی آپ پوسٹ کرتے ہیں اس میں حساب منطق اور تاریخ سب کی غلطیاں نکالنی پڑتی ہیں اور طعنے ایسے دیتے ہو جیسے خدا کے عہدے پہ فائز ہو گئے ہو
 
this was your question and I gave you the last available on Federal bureau of statistics. You bring me an authentic data after this then talk. Otherwise just shut up. I don't want to talk in vain with you.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
this was your question and I gave you the last available on Federal bureau of statistics. You bring me an authentic data after this then talk. Otherwise just shut up. I don't want to talk in vain with you.

چلیں راجہ صاحب پھر آپ کو ڈیٹا بھی دکھاتے ہیں اور آئینہ بھی

پہلی بات تو یہ کہ ٢٠١٣-١٤ کا ڈیٹا موجودہ حکومت نہیں بلکہ پچھلی حکومت کی کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے. یہ آپ کسی سے بھی پوچھ سکتے ہیں لیکن آپ نے نہیں ماننا
پنجاب حکومت کے کیس میں موجودہ اور پچھلی دونوں حکومتیں ایک ہی ہیں. امید ہے یہ آپ بخوشی مان لیں گے
دوسری بات یہ ہے کہ آخری ڈیٹا ٢٠١٣-١٤ کا نہیں بلکہ ٢٠١٤-١٥ کا موجود ہے. لہٰذا آپ کی اہلیت تو یہیں سے ظاہر ہو گئی
اگر ہم ان دونوں کا موازنہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ٢٠١٣-١٤ میں پنجاب میں کل بیروزگاری ٦.٣٧ فیصد تھی جبکہ کی پی میں یہ شرح ٨.٣٦ فیصد تھی
٢٠١٤-١٥ میں یہی شرح پنجاب میں ٦.٣ جبکہ کے پی میں ٧.٧١ فیصد رہی
لہٰذا پنجاب حکومت صرف ٠.٠٧ فیصد کی کمی لا سکی جبکہ اسی دوران کے پی حکومت نے تقریباً ٠.٦٥ فیصد کی کمی حاصل کی
مزید غور کرنے پہ معلوم ہوتا ہے کہ کے پی میں خواتین میں بیروزگاری زیادہ ہے جو کہ ٢٠١٣-١٤ میں ١٥.٨٧ فیصد رہی جبکہ ٢٠١٤-١٥ میں یہی شرح ١٥.٧٨ کے ساتھ تقریباً وہیں موجود رہی
مگر مردوں کی بیروزگاری کو کے پی ٦.٥٣ سے ٥.٧٥ تک لانے میں کامیاب رہا جبکہ وہیں پنجاب میں یہ شرح ٥.٦٢ سے ٥.٦٩ پہ یعنی اوپر چلی گئی
پنجاب میں جو ٠.٠٧ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی وہ صرف اور صرف خواتین کی بیروزگاری میں کچھ کمی کی وجہ سے تھی. مگر ظاہر ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین مردوں کے مقابلے میں کم نوکری پیشہ ہوتی ہیں اس لئے یہ کمی پنجاب کے مجموعی اعداوشمار میں کچھ خاص کمی نہ لا سکی

اب اہلیت فطرت صلاحیت سرشت حقیقت بصارت بصیرت وغیرہ وغیرہ کے سب فیصلے میں آپ پہ چھوڑتا ہوں
اب اگر تو آپ کو اس ڈیٹا کا پتا نہیں تھا تو بات اہلیت کی ہوگی اور اگر پتا تھا اور آپ نے جان بوجھ کر چھپایا تو بات پھر جھوٹ پہ آ جاتی ہے
لیکن چھوڑیں بد گمانی نہیں کرتے
طعنہ دینا آپ کا کام ہے. آپ کے طعنوں کا انتظار رہے گا
 
Last edited:

Back
Top