Khawjah Gharib Nawaz (R.A.) Ka Urs Mubarik ho...

Status
Not open for further replies.

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
Pakistan ko aaj aesay sufia karam ki zaroorat hai jin ka pegham aman aur mohabat ho. Moinuddin Chishti R.A. ne tan tanha lakhon hinduon ko musalman kiya aur unhain Islam ki sahi rooh se ashna kraya.

05_01.gif

05_02.gif
 
Khuda hamaray Inn Buzargon ko Jaza-e-KHair ataa farmayay jin ke barkat se hum musalman huyay. warna hum main se koi sikh hota aur koi cow cola pee raha hota.

aur ye buzarg kis ki barkat say musliman hovay????? kia jahalat hai.

قرآن میں اللہ کا فرمان ھے۔ جسے میں ھدایت دوں اسے کوئی گمراہ نہی کرسکتا اور جسے میں گمراہ کروں اسے کوئی ھدایت نہی دے سکتا۔ ۔۔
یہ جاھل لوگ بجائے اللہ کا احسان ماننے کے کہ اسے نے انہی سیدھا رستا دکھایا یہ یہاں آکر بھی گمراہ ھو گئے۔ یہ اپنے اسلام لانے کا سبب ان لوگوں کو سمجھتے ھیں جنہوں نے خود کسی سے ھدایت پائی۔ اس احسان کا بدلہ ان کی قبروں چادریں چڑھانا۔ سجدے کرنا۔ وھاں سے ھی سب کچھہ مانگنا۔
اور جسے خدا گمراہ کردے اسے کوئی ھدایت نہی دے سکتا۔ ان کو اللہ ھی ھدایت دے۔ آمین
 
Bhai sharm karo kisisy kar maran din ( uras ) ke mubarak day rahah hoo
tooba tooba

U will be surprised Allama Iqbal was used to go on shrine of Hazrat Nazam ud din Awlia r.a near dehli and he said a poem on him and a shair about Moin uddin chisti Ajmairi from book bang-e-dra

1.GIF

Moinuddin Chisthi r.a's worth reading books are Anees il Arifeen and Daleel il Arfeen .

Qabaron per sajde aur chadrain etc fazool baatain hain . Main cheez un ka kirdaar aur tasaneef hain jiase Iqbal ke Kalam se hum log faiz lete , waise hi In ki books se bhi le sakte, yani ilm ka hasool.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aur ye buzarg kis ki barkat say musliman hovay????? kia jahalat hai.

قرآن میں اللہ کا فرمان ھے۔ جسے میں ھدایت دوں اسے کوئی گمراہ نہی کرسکتا اور جسے میں گمراہ کروں اسے کوئی ھدایت نہی دے سکتا۔ ۔۔
یہ جاھل لوگ بجائے اللہ کا احسان ماننے کے کہ اسے نے انہی سیدھا رستا دکھایا یہ یہاں آکر بھی گمراہ ھو گئے۔ یہ اپنے اسلام لانے کا سبب ان لوگوں کو سمجھتے ھیں جنہوں نے خود کسی سے ھدایت پائی۔ اس احسان کا بدلہ ان کی قبروں چادریں چڑھانا۔ سجدے کرنا۔ وھاں سے ھی سب کچھہ مانگنا۔
اور جسے خدا گمراہ کردے اسے کوئی ھدایت نہی دے سکتا۔ ان کو اللہ ھی ھدایت دے۔ آمین
الله تعالیٰ ہی ہدایت دیتا تو رسول کیوں بھیجتا ؟
یهھی بات کافر بھی کہتے تھے
اصل بات یہ ہے کہ
الله تعالیٰ ہی ہدایت دیتا اسی لے رسول اور رسول کے خلیفہ بھیجتا ہے
پھر ان کی طرف جس کو چاہے بھیجتا ہے

جیسے تمہیں بھوک لگتے ہی تو تم پیسے لے کر مکڈونلڈ جاتے ہو​
 
Status
Not open for further replies.