Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سورة الصف
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟ (2) اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ
حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
یہ لوگ عالم دین نہی بلکہ انکو اسلامک ہسٹری کی چند باتیں پتہ ہیں
یہ کبھی وہ کام خود نہی کرتے جو کہتے ہیں
جب کہ اسلام اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے
گورے جیسے بھی ہیں وہ جو کرتے ہیں وہی کہتے ہیں
اسی لئے ہم لوگ جوتے کھاتے ہیں
اور انصاری جیسے جاہل ملا بھی کینیڈا میں پھرتے ہیں ہمارے ساتھ
عالم دین وہ ہوتا ہے جو دین پر عمل کرتا ہے
ورنہ تو یہ سارے ملا کی ٹریننگ ہی بولنے کی ہوتی ہے