Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
ALT LINK
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yaMysrt.jpg
یہ شخص جو گالیاں دے رہا ہے اپنی تشخیص اجاگر کر رہا ہے
اب بھی جو اس کی اصلیت کو پہچانے وہ ذہنی معذور ہے
ہم عوام اس کو اگر دین و مذہب کا رہنما اور عالم سمجھتے ہیں تو ہم اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں
ہم ذہنی طور پر دیوالیہ پن کا شکار ہیں - نہ دین کی سمجھ ہے اور نہ شعور
جانوروں کی طرح جو لاٹھی لے کر ہمیں جدھر ہانک دے ہم اسی طرف چل پڑتے ہیں
By looking at current bread of politicians and the PTI leader's own language, there is no surprise that this person is exceeding the limit and being encourage by the people like Shida Tilly and others . He is not really a leader but a ploy to hurt Government's credibility and build pressure which is duly supported by PTI gang. He is only a follower , the example of Dharna ( sit in ) was already set.
زنگ آلود فکر کسے خزانہ سمجھتے ہیں
کچھ لوگ نا اہل کو زمانہ سمجھتے ہیں
تن کے رکھ دیا پورا ٹبر اکلوتے خان نے
ننھے مشاہد عمران کو نشانہ سمجھتے ہیں
جو کہا ہم نے وہ مضمون اور تھا
ترجماں کی ترجمانی اور ہے
زنگ آلود فکر کسے خزانہ سمجھتے ہیں
کچھ لوگ نا اہل کو زمانہ سمجھتے ہیں
تن کے رکھ دیا پورا ٹبر اکلوتے خان نے
ننھے مشاہد عمران کو نشانہ سمجھتے ہیں
تیری عداوت کی انتہا چاہتا ہوں
میری کم ظرفی دیکھ کیا چاہتا ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|