Kasoti question.....09-08-12

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)

ایک قسم کا آرٹسٹ اس لحاظ سے کہ اس کے پاس ایک آرٹ تھا جس کی بنا پر اس نے ایک خاص کارنامہ کیا ....اس کے نام سے مشھور بلڈنگ تو نہیں ،،کچھ اور ضرور ھے

Mathematician, magician?
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
kia woh shadi shuda tha yah randwa tha ??

agar shadi ki thi to biwi aakhri waqt tak zinda thi yah zardari ki tarha woh bhi beewa ho gaya tha
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
koi road ,river ,city?????


ایک قسم کا آرٹسٹ اس لحاظ سے کہ اس کے پاس ایک آرٹ تھا جس کی بنا پر اس نے ایک خاص کارنامہ کیا ....اس کے نام سے مشھور بلڈنگ تو نہیں ،،کچھ اور ضرور ھے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ustad jee eh banda hay Marco polo?

ان میں سے وجہ شوھرت کوئی بھی نہیں ہے تو مجھے حیرت ہو رہی ہے کے وہ بندہ مشہور کیسے ہوگیا ؟ بی وی کے جوتے کھا کر تو مشہور نہیں ہوا نہ ؟
مارکو پولو نہیں ،،،بی وی کے جوتوں کا مجھے کنفرم نہیں
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Mathematician, magician?

kia woh shadi shuda tha yah randwa tha ??

agar shadi ki thi to biwi aakhri waqt tak zinda thi yah zardari ki tarha woh bhi beewa ho gaya tha

koi road ,river ,city?????

استاد جی اے بندہ فیر مارکو پولو ہی ہوئے گا۔


مارکو پولو نہیں
شہر نہیں کسی ملک کا نام ھے ...اب تو آسان ہو گیا نا
میتھ یا جادو سے کوئی تعلق نہیں
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کے نام پر ایک ملک کا نام رکھا گیا ہے ؟

مارکو پولو نہیں
شہر نہیں کسی ملک کا نام ھے ...اب تو آسان ہو گیا نا
میتھ یا جادو سے کوئی تعلق نہیں
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا وہ ملک ایشیا میں ہے یا یورپ یا افریکا میں ؟

جی ..ملک کا اور ایک اور ...کا بھی
architect...not exactly ...you are missing an important category due to that someone's name attributed