ور کوئی دو چار نام رہ گے ہیں تو وہ بھی لکھ دے
غلط تکے
یہ والا سوال تیرے اور بارکا کے لئے سپیشل ہے
اور پوچھنے کی ایک خاص وجہ ہے
@barca @bhaai
یہ والا سوال بارکا اور بھائی کی یاداشت کا امتحان تھا
کیونکہ میں نے پچھلے سال بھی یہ سوال پوچھا تھا
Umar 45 se kam thi ya ziada?
اب وجہ بھی بتا دیں کہ میں نے اس کا کیوں پوچھا ہے تو جواب درست مانوں گا
تکے تو پچاس لگ چکے ہیں اب تک
اب وجہ بھی بتا دیں کہ میں نے اس کا کیوں پوچھا ہے تو جواب درست مانوں گا
تکے تو پچاس لگ چکے ہیں اب تک
first one to reach south america?
barca reference is that he was italian but sailed for spain?
اب وجہ بھی بتا دیں کہ میں نے اس کا کیوں پوچھا ہے تو جواب درست مانوں گا
تکے تو پچاس لگ چکے ہیں اب تک
America ka naam shaed us ney diya tha.
answer is already been given
amerigo vespucci
but what is so special that i asked about him?
جی ہاں م امریکا کا نام اس کے نام پر رکھا گیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|