سوشل ورکر نہیں ہے جناب
کچھ خاص واقعات کی وجہ سے مشھور ہے
پاکستان کے علاوہ دو اور ممالک کی شہریت بھی ہے
یو کے کا شہری نہیں
کافی عرصہ سے پاکستان میں نہیں
jis incident ki waja se famous hy wo 2000 sy pehlay howa tha ya baad mein?
was he born in qouita?
Foj se taluk?
not armmy
incident occured after 2000, but some incidents before that as well
may be born in quetta ( couldnt find the place)
orignally he was from balochistan, some people say he born in balochistan, some say in other country whose national
he is
orignally he is from balochistan
jis incident ki waja se famous hy wo 2000 sy pehlay howa tha ya baad mein?
was he born in qouita?
waja shohrat positive hey ya negative ?
Russian National?
بہت اچھا سوال
یہ آپ کو جواب تک لے جاۓ گا
زیادہ تر کے نزدیک منفی
کچھ کے نزدیک مثبت
Hamid Karzai
hahah , kiya kisi larki (Ameer zadi) key saath tou chakar nahin hey uska?
دہشتگردی کے الزامات تو نہیں اس پر؟
no, you are on wrong track
Afghan national?
حبشہ (ایتھوپیا) کا بادشاہ جس نے 525ء میں یمن فتح کیا۔ عیسائیت کا پر جوش حامی تھا۔ اس نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک عالی شان گرجا تعمیر کروا دیا تھا۔ 570ء میں مکہ پر حملہ کیا جس کا مقصد خانہ کعبہ کو منہدم کر کے صنعا کے گرجے کو مرکزی عبادت گاہ کا درجہ دینا تھا۔ ابرہہ کی فوج میں ایک ہاتھی بھی تھا جس کا نام ابن ہشام نے محمود لکھا ہے۔ چونکہ عربوں کے لیے یہ ایک انوکھی چیز تھی اس لیے انھوں نے حملے کے سال کا نام عام الفیل (ہاتھی کا سال) رکھ دیا۔ قرآن مجید کی سورت فیل میں ہے کہ جب ابراہہ نے مکے پر حملہ کیا تو خدا نے مکے والوں کی مدد کے لیے ابابیلیں بھیجیں جن کے پنجوں میں کنکریاں تھیں۔ یہ کنکری جس شخص کو لگ جاتی، اس کا بدن پھٹ جاتا اور وہ تڑپ تڑپ کر مرجاتا۔ اس طرح ابراہہ کو بے نیل مرام واپس جانا پڑا۔ یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے پچاس روز پہلے کا ہے۔ اسی سال مکے میں چیچک کی وبا پھیلی جس سے اکثر مستششرقین اور کچھ مسلمان علما نے بھی یہ نتیجہ نکالا ہے کہ ابرہہ کی پسپائی کا سبب دراصل یہی وبا تھی جس کے باعث اس کی فوج کا ایک بڑا حصہ ناکارہ ہوگیا تھا۔
bhai kiya koi chor ,daco ,faradiya, smuggler tou nahin?
Abraha died of casting stones sent down by ababeel birds. Disease theory is bogus.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|