Kasoti. Guess The Personality..24 july

BHAAI

Senator (1k+ posts)
استاد آج ایسا بندہ پوچھ رہا ہے جسکو صرف وہ خود ہی جانتا ہے ، میں بھی سوچ رہا ہوں میرے پڑوس میں جو حجام ہے راجہ رشید ، اسکی کسوٹی کھیل لوں
avatar28855_1.gif
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد آج ایسا بندہ پوچھ رہا ہے جسکو صرف وہ خود ہی جانتا ہے ، میں بھی سوچ رہا ہوں میرے پڑوس میں جو حجام ہے راجہ رشید ، اسکی کسوٹی کھیل لوں
Asif%252520Ghazali.jpg

ab naam bata do
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
پوری کسوٹی کا توپتانہیں مگر آپکے ہنٹ سے لگتا ہے کہ آپ نےغالبا آصف غزالی کا پوچھا ہے۔
Am I Right?

y

ایک ہنٹ

پاکستان میں ایف ایم کا آغاز کرنے والا
ایف ایم چینلز کا بانی
پاکستان میں ایف ہنڈرڈ کی پہلی آواز
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
پوری کسوٹی کا توپتانہیں مگر آپکے ہنٹ سے لگتا ہے کہ آپ نےغالبا آصف غزالی کا پوچھا ہے۔
Am I Right?

y

right answer

پاکستان میں ایف ایم ہنڈرڈ کا آغاز کرنے والا
آصف غزالی
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Ustadjee, ye achi byemani hy koi is banday ko janta hi nhi

اس بندے سے پہلے پاکستان میں کتنے لوگ ریڈیو سنا کرتے تھے
آج ہر گھر ، دکان اور گاڑی میں ایف ایم چل رہا ہے
اس بندے کا اتنا حق تو بنتا ہے کہ کسوٹی میں اس کا پوچھا جاے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ کیا شخصیت پوچھی ہے استاد ، اس سے اچھا تو پانچ ہزار سال پرانے کسی مہا راجہ کا پوچھ لیتا

چل وہ پوچھ لیتا ھوں
پھر کہے گا، تو نے آثار قدیمہ کی کھدائی شروع کروا دی ہے
کسی حال میں خوش نہیں ہو تسی لوگ
 
Back
Top