Kasoti. Guess The Personality..24 july

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
آج استاد بوہت دور کی کوڑی لایا ہے ، آسانی سے ہتھے نہیں چرھیگا

اتنے دور کی کوڑی نہیں
ہو سکتا ہے اس بندے کے نام کا تجھے پتا نہ ہو لیکن کام کا ضرور پتا ہے
نام کا بھی ہو گا ویسے پتا
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
ٹی وی میں نہیں ، فلم میں نہیں ، اسٹیج میں نہیں تو باقی کونسا شوبز بچا ؟ استاد لگتا ہے کوئی ٹرک ڈرائیور کا ہی بوجھ رہے ہو ، تم لوگ بھی تو ٹرک کے پیچھے الٹا سیدھا لکھ لکھ کر شوبز ہی کرتے ہو
اس بات کا صحیح سے علم نہیں
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی وی میں نہیں ، فلم میں نہیں ، اسٹیج میں نہیں تو باقی کونسا شوبز بچا ؟ استاد لگتا ہے کوئی ٹرک ڈرائیور کا ہی بوجھ رہے ہو ، تم لوگ بھی تو ٹرک کے پیچھے الٹا سیدھا لکھ لکھ کر شوبز ہی کرتے ہو

radio men kis shobay se hay.. direction composer anchor ya DJ

director
producer
dj

ریڈیو کی دنیا میں انقلاب لایا ہے اس نے
اس سے برا ہنٹ کیا دوں
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
رڈیو پاکستان سے ہے یا کسی پرایوت ایف ایم سے ؟

اتنے دور کی کوڑی نہیں
ہو سکتا ہے اس بندے کے نام کا تجھے پتا نہ ہو لیکن کام کا ضرور پتا ہے
نام کا بھی ہو گا ویسے پتا
 
Back
Top