ImRaaN
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے سرچ کیا پر نہیں مل رہی
اگر آپ کو اسکا پہلے سے پتا نہی ہے تو گوگل کر سکتے ہیں
اسنے دوسری جنگ ے عظیم میں حصہ لیا لیکن ڈائرکٹ لڑائی میں نہی
میں نے سرچ کیا پر نہیں مل رہی
اگر آپ کو اسکا پہلے سے پتا نہی ہے تو گوگل کر سکتے ہیں
اسنے دوسری جنگ ے عظیم میں حصہ لیا لیکن ڈائرکٹ لڑائی میں نہی
نہی وہ کبھی انڈیا نہی رہی
آزادی سے پہلے ہی فوت ہو گئی
اس کے والد کا ننھیال کی طرف سے سلسلہ ٹیپو سلطان سے جا ملتا ہے
Army mein Medical Doctor ke taur par kaam kia????
[h=1]Noor Inayat Khan[/h]اسکو جورج کراس ملا اور وہ آزادی سے پہلے فوت ہو گی
نہی - جنگ میں ایک بھوت اہم اور خطرناک کام اور ہوتا ہے جس کے بغیر جنگ جیتنا مشکل ہوتا ہے
اسکو جورج کراس ملا اور وہ آزادی سے پہلے فوت ہو گی
بڑی ہنٹ دی ہے آپنیں
(bigsmile)
Noor Inayat Khan
merci.........
gracias.......ماشا الله - جواب درست ہوا جناب
کیا کہنے ہیں آپ کے ؟؟؟؟؟؟
merci.........
Europe mein rehne ka yehi faida hai:). Wese kirdaar waqei dilchasp tha.آج کچھ ہسپانوی موڈ میں لگ رہے ہیں جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟
Chalen agli dafa aap ke jawab ka intizaar kroon ga:)
بھائی جی میں نے کافی دیر پہلے پوسٹ کی تھی مگر ہوئ اب جب کوئ فائدہ نہیں
:angry_smile:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|