نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Hello??????
Dead or Alive??????? :13:
both.....................
Hello??????
Dead or Alive??????? :13:
From USA or UK?
Died more than 50 years ago?
خلوص کی کمی ایسے ہی شرمندہ کرتی ہے ..آپ تو ویسے بھی ` ہمارے ` نہیں ہیں
یہ آپ سارے مردے یو ایس اے سے ہی کیوں نکالتے ہیں
:lol::lol:(bigsmile) .............وکیپیڈیا پے دیکھ کے بتانا نام کیا ہے؟
خلوص کی کمی ایسے ہی شرمندہ کرتی ہے ..آپ تو ویسے بھی ` ہمارے ` نہیں ہیں
:lol::lol::lol:
اب کی بار کیا، کیا ہے؟ ٹیگ کرو تو بھی ناراض.... :( ..... ابھی بھی میں 'آپ لوگوں' میں سے نہیں ہوں....... :( ....... آپ اپنی بات تو منوا لیتی ہیں، لیکن جو میں نے کہا اس پے عمل نہ کیا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
(cry)
:lol::lol::lol:
مجھے بس کوئی یہ سمجھا دے کہ یہ تضاد ہمیشہ کھلا کیوں ہوتا ہے
(buribaat)................ایسا نہیں کہتےآپ نے روندی ڈالی ہے، جاؤ میں نہیں کھیلتا
(cry)
چلیں آپ خوش رہیں، میری خیر ہے
:(
میں تو خوش ہی رہتی ہوں آم طور پر ...اسے آم ہی پڑھا اور سمجھا جائے
سب کے پاس ایک جیسے بہانے ہیں
:lol::lol::lol: ........ وضاحت کی قطعی ضرورت نہیں تھی
سائیں جی کسوٹی شروح کر کے رفو چکر ہو گہے تھے رات ؟
نادان کو فرینڈ بناے بغیر ٹیگ نہی کیا جا سکتا
تو دشمنوں کی لسٹ میں ڈالتے ہی کیوں ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|