kasoti شخصیت بوجھیں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ ہو اکبر - کمال ہو گیا بھائی. یقین کریں اداسی کا موسم بہار ہو گیا

موسم کوئی بھی ہو جی، دل گرمجوش اور دماغ ٹھنڈا رکھنا۔ آپکے آس پاس ہی ہیں سارے دوست۔ خوبصورت سوچ کے لئے آپکا "بھوت" شکریہ;)۔
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
fahrenheit 9/11 ka producer?
michael moore

yes correct
Michael_Moore_66%C3%A8me_Festival_de_Venise_(Mostra)_color.jpg
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ ہو اکبر - کمال ہو گیا بھائی. یقین کریں اداسی کا موسم بہار ہو گیا



حکیم صاحب
آج کوئی کھوتی کھوتا گم نہیں ہوا آپ کا ؟
بتائیں . ہم کوشش کریں بھوجنے کی
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
​آج برکا کے سوگ میں تمام کھوتیاں نظر بند رہیں گی



ویسے اس کے جانے کے بعد کتنی بے رونقی ہے
نہ کوئی لطیفے ، نہ کوئی جگتیں
پیلے اداس چاند سی لگ رہی ہے یہ ویب سائٹ