kasoti شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
​استاد تم نے چنگا نہی کیتا. اب اگر میں نہ برا سکا تو بھوت بزتی ہو گی

tumblr_lo0p4o85XO1qgm64ko1_r1_400.gif
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
​استاد تم نے چنگا نہی کیتا. اب اگر میں نہ برا سکا تو بھوت بزتی ہو گی

Government servant/businessman/sports

businessman bhi kah saktay hein


کوئی بات نہیں حکیم صاحب
بات ہم چاروں میں ہی رہے گی
باہر نہیں بتائیں گے کسی کو
ہاہاہاہا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

انڈیا کا یک مسلمان

وفات پاۓ اسی سے زیادہ برس ہو چکے
علم کی ایک شاخ سے تعلق
سیاست دان بھی ، لیکن زیادہ شہرت علم کی وجہ سے
بزنس مین بھی تھے
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
nahin jeeeee

تم نے کہا تھوڑا سا مذہبی تھوڑا سا سیاسی تھوڑا سا کاروباری تھوڑا سا علمی
سواۓ
زرداری کےسوا کوئی نام ذہن میں نہیں آ رہا
 
Last edited:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے کہا تھوڑا سا مذہبی تھوڑا سا سیاسی تھوڑا سا کاروباری تھوڑا سا علمی
سواۓ
زرداری کے کوئی نام ذہن میں نہیں آ رہا


ilmi boht zayada
main reason is knowledge
one field of knowledge