kasoti شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


ان کے متعلق ایک پاکستانی فلم بھی بن چکی ہے
اور جس نے یہ فلم بنائی ، اس بندے نے پی ٹی وی کے دو بہت مشھور ڈرامے بھی ڈائرکٹ کیے ہیں
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


فریڈم فائٹر کا پوچھا ہے بھائی
ان سے متعلق جس ڈائرکٹر نے فلم بنائی ، اس ڈائرکٹر کا بھی انتقال ہو چکا ہے
اور اس ڈائرکٹر نے پی ٹی وی کے دو بہت مشھور ڈرامے بھی بناے