Kashmir Ke Beti – Riffat Wani destroys Asim Munir and Na-Pak Army

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
کمال ہے۔ اتنا شعور اس عورت میں ہے اور اتنی گہری نظر کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر صحافی اور تجزیہ نگار کو ڈوب کہ مر جانا چاہیے۔ پاکستان کی اتنی سمجھ میں نے آج تک کسی میں نہیں دیکھی جتنی اس بہادر عورت میں ہے۔
Salute to you miss
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
اس عادل راجہ کو میں نے آج تک کبھی نہیں سنا تھا لیکن جیسے ہی کل سے اس کے چینل کو بلاک کروایا میں نے اس کے دوسرے چینل کو سبسکرائب کیا اور اب یہ ویڈیو پوری دیکھی۔
Thanks to Pak Army Generals.
 

Back
Top