اسلام میں ہر مسلے کا حل موجود ہے- ریمنڈ کیس بھی حل ہوگیا تھا - چاہے اس میں قاتل نے اقرار کیا ہو یا نہ کیا ہو-جرم کا اقرار پہلی شرط ہے - کراچی والے حادثے کا بھی حل یہی ہے -کچھ دنوں کے بعد خبر آجائیگی کہ مقتول کے لواحقین "دیت" لینے پر راضی ہوگئے - کس طرح راضی ہوئے یہ ہمیشہ ایک راز رہیگا -
اگر ہم سچے دل سے اسلام کے ہر زرین اصولوں پر عمل کرنے لگیں تو یہ دنیا یقیناً جنت بن جائیگی -
لیکن ہمیں صرف مطلب کے وقت ہی دین یاد آتا ہے -
اگر ہم سچے دل سے اسلام کے ہر زرین اصولوں پر عمل کرنے لگیں تو یہ دنیا یقیناً جنت بن جائیگی -
لیکن ہمیں صرف مطلب کے وقت ہی دین یاد آتا ہے -